
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں۔
48 گھنٹوں کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے جبکہ ہفتہ کے روز شیڈول کے تحت ہونے والی سی این جی کی بندش نہیں ہو گی۔
