کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل گئے۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھول دیئے گئے۔

Start typing to search...