Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 14/4/2017

April 14, 2017 0 1 min read
Speech
Speech
Speech

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلبھوشن کی پھانسی پر بھارت کی جانب سے ہرحد تک جانے کی دھمکی کے باوجود عسکری و سیاسی قیادت کی جانب سے کلبھوشن کے معاملے پر کسی بھی قسم کا دباو قبول نہ کرنے کا عزم یقینا مستحسن ہے مگر اس کے باجود یہ ایک حقیقت ہے کہ بھارت چانکیائی سیاست کا ماہر ہے اسلئے اس کی دھمکیوں کو نظر انداز کرنے کی بجائے سنجیدگی سے لیتے ہوئے بھارت سے متوقع خطرات کی پیش بندی کی جائے۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کلبھوشن کی پھانسی پر بھارتی دباو و دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینے مو ¿ثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نہ صرف پاکستان میں دہشتگردی کو فروغ دے سکتا ہے بلکہ وفاق و صوبوں کے درمیان تناو میں بھی اضافہ کرسکتا ہے اور علیحدگی پسندوں کو بھی نئی کمک فراہم کرسکتا ہے جبکہ آبی دہشتگردی میں اضافہ کے ساتھ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور ایل اوسی پر کشیدگی بڑھانے کیساتھ سرحدی جھڑپوں اور جنگ کا آغاز بھی کرسکتا ہے جبکہ پاکستان کو عالمی تنہائی سے دوچار کرنے کی کوششوں میں بھی تیزی لائی جاسکتی ہے اسلئے پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت کو بھارت کی ہمہ اقسام سازشوں سے پاکستان و عوام کو محفوظ رکھنے کیلئے فوری و جامع اقدامات کی ضرورت ہے ۔

سیاسی جماعتوں کی جنگ کراچی کیلئے عذاب بن چکی ہے ‘ جی کیو ایم
کراچی ہمارا ہے کا نعرہ لگاکر استحصالی حکمران طبقہ حملہ آوروں کا سا کردار ادا کررہا ہے ‘ سورٹھ ویر
شہری مسائل پر جی کیو ایم کا ہنگامی اجلاس ‘ حکومتی کردار کی مذمت ‘ اقبال چاند کیلئے دعائے صحت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) حکمران طبقہ عوام کی خدمت کرنے کی بجائے کراچی کا ہمارا ہے کا نعرہ لگاکر حملہ آوروں کا سا کردار ادا کررہا ہے اور کراچی کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ذمہ دارانہ کردار کی ادائیگی کی بجائے استحصالیوں پر مشتمل حکمران کراچی کو مفتوحہ شہر کی طرح دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں ۔ شہری مسائل کے حوالے سے گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا لمعروف سورٹھ ویر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شریک امیر علی خواجہ ‘ عمران چنگیزی ‘ یونس سایانی‘ فاطمہ میمن‘ الطاف عمرانی ‘عزیز صدیقی ‘ روبینہ شاہین ‘ منظور سولنگی ‘ اسماعیل کچھی ‘ اشتیاق ارائیں‘ محمد افضل مغل ‘ اقبال ٹائیگر ‘ حنیف دربار ‘ اقبال موٹلانی ‘پرویز میگھانی ‘روزینہ خان روزی ‘ صبا میمن ‘ زبیدہ آپا ‘گلوکارہ وفا ‘ یعقوب شیخ ‘ یاسین مہران والا ‘ الطاف میمن ایڈوکیٹ‘ صدیق بلوچ ایڈوکیٹ‘ایڈوکیٹ ایوب صدیقی ‘ راجہ انور ایڈوکیٹ‘ موسیٰ تھیبو‘ عارف عرب‘جونا گڑھ فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکریٹری سلیم لودھی‘ آفس سیکریٹری مصطفی خان ‘ ایشوریا جونیجوسندھی جماعت کے صدر یونس جونیجو ‘ جنرل سیکریٹری اسماعیل جونیجو ‘ خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی‘ نیشنل فورم فار ہیومن رائٹس کے چیئرمین اسلم خان ودیگر نے کراچی کے حوالے سے حکومتی کردار کی مذمت کی اور کچھ عرصہ قبل حادثاتی طور پر زخمی ہونے گجراتی قومی موومنٹ کے رہنما فرزند جونا گڑھ اقبال چاند کی طویل علالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی و تندرستی کیلئے دعا کی ۔ اس موقع پر نور محمد غازی نے نواب آف جونا گڑھ نواب جہانگیر خانجی کی جانب سے اقبال چاند کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا جبکہ آرٹس کونسل کے روح رواں احمد شاہ ‘ معروف سماجی رہنما حاجی حنیف طیب ‘ میمن فیڈریشن کے صدر عبدالعزیز میمن ‘ پولانی ٹریولز کے یحییٰ پولانی ‘ جونا گڑھ فیڈریشن کے سابق عہدیداران اقبال ساندھ ‘ عبدالعزیز عرب ‘ مصطفی قاضی ‘ فاروق کمال اور ہزہائی نیس نواب مہابت خان رائل فیملی فا ¶نڈیشن کے چیئرمین نوابزادہ غلام مصطفی خان نے بھی اقبال چاند کی صحتیابی کیلئے دعائیہ اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات بھیجے !

پاکستانی خود مختاری کیلئے کلبھوشن کی پھانسی پر عمل ضروری ہے ‘ راجونی اتحاد
فوج کا عزم سیاسی قیادت کیلئے درست راہوں و منزل کے تعین کیلئے روشن مشعل کی حیثیت رکھتا ہے!
فوج پوری دیانتداری سے ملکی حفاظت اور قومی تحفظ کا فریضہ نبھارہی ہے ‘ عمران چنگیزی ‘ امیرعلی خواجہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد سیاسی و عسکری قیادت کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے حوالے سے کسی بھی قسم کے بھارتی یا بیرونی دبا ¶ کو قبول نہ کرنے کا عزم یقینا اس بات کا ثبوت ہے کہ افواج پاکستان نہ صرف وطن عزیز کے دفاع و تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں بلکہ پاکستان کو اندرونی دشمنوں سے محفوظ بنانے کیساتھ بیرونی ایجنٹوں کی سرکوبی کا فریضہ بھی نبھا رہی ہیں ۔ پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘پاکستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر نواز ملاح ‘ این جی پی ایف چیئرمین عمران چنگیزی‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ اشتیاق ارائیں ‘ اقبال ٹائیگر مارواڑی‘ یونس سایانی‘ امیر علی خواجہ‘یحییٰ خانجی تنولی ‘ اقبال چاند‘فیض محمد لغاری ‘نواز ملاح ‘ محبوب خان اچکزئی ‘حق نواز ربوانی ‘سونہار وریام بلوچ ‘ خان محمد جوکھیو ‘ احمد علی جتوئی ‘ اسماعیل لاکھا‘غلام نبی چانڈیو ‘غلام محمد ڈاہری ‘ اقبال ہنگورو ‘ عبدالرزاق لاکھانی ‘دا ¶د ابراہیم و دیگرنے کہا کہ بھارتی دھمکیوں کے باوجود افواج پاکستان نے بیرونی دبا ¶ قبول نہ کرنے کے عزم کے ذریعے سیاسی قیادت کیلئے درست راہوں و منزل کے تعین و انتخاب کی مشعل روشن کردی ہے ۔

افواج پاکستان کے شہداءو غازی ہماری شان اور مان ہیں ‘ سولنگی اتحاد
غیر معمولی کارکردگی پر اعزاز پانے والے افسران و جوانوں کا سولنگی قوم سلام پیش کرتی ہے‘ امیر سولنگی
اعزازات سے نوازنے کی روایت حب الوطنی ‘ فرض شناسی اور جرا ¿تمندی کو فروغ دے گی ‘ صالح سولنگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دہشتگردی کیخلاف آپریشنز میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کواعزازات سے نوازنے کیلئے جی ایچ کیو میںپروقار تقریب کے انعقاد پر افواج پاکستان کوسلام تحسین اورغیر معمولی کارکردگی کے صلے میں اعزازات پانے والے افسران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر وبزرگ رہنما امیر علی سولنگی پٹی والا‘ ملک عمر نذیر سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘غلام عباس سولنگی ‘ عرفان سولنگی ‘ ڈاکٹر مسعود سولنگی‘غلام سرور سولنگی ‘ڈاکٹر اے ڈی سولنگی ‘ صالح سولنگی‘معین سولنگی ‘ غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی‘ نعمت اللہ سولنگی و دیگر نے کہا کہ شہداءو غازیوں کی قربانی و محنت کی بدولت ہی یہ وطن آزاد اور پر امن ہے اور آرمی چیف کی جانب سے ان کیلئے اعزازات ان کی قربانی ‘ محنت اور جرا ¿ت کی ایسی قدردانی ہے جو افسران و جوانوں کی حوصلوں کو مزید مہمیز دے گی اسلئے بہتر کارکردگی پر اعزازات کی روایت ہر محکمہ میں شروع ہونی چاہئے تاکہ ہر سرکاری محکمے کی کارکردگی اور عملے کی فرض شناسی میں اضافہ ہو ۔

فرسودہ رسوم وروایات سماج کو اخلاق باختہ بنارہی ہیں ‘ آئی ایم ایس او
محترم و معتبر شخصیات فرسودہ رسوم و روایات کے خاتمہ کیلئے مخلصانہ و ذمہ دارانہ کردار اداکریں!
جہیز وگھر سامان کا رواج وکاروبا ر‘ بچیوں کی شادیوں میں رکاوٹ ہے ‘ الطاف میمن ایڈوکیٹ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اصلاح میمن سماج آرگنائزیشن کے چیئرمین فرزند جونا گڑھ اقبال چاند ‘ جنرل سیکریٹری نور محمد وارثی ‘ جوائنٹ سیکریٹری عبدالغفار اپلیٹا والا ‘ اسلم ترک اور لیگل ایڈوائزر وماہر قانون الطاف حسین ایڈوکیٹ نے معاشرے میں موجود جہیز اور میمن سماج میں قائم گھر سامان کی فرسودہ ‘ قبیح اور غیر انسانی رسم و رواج کیخلاف میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے صدر آل پاکستان میمن فیڈریشن عبدالعزیز میمن ‘ میمن سماجی رہنما حاجی حنیف طیب‘ سیاسی ‘سماجی و مذہبی رہنما محمد حسین محنتی ‘ جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے صدر اقبال ساندھ ‘ سیکریٹری عبدالعزیز عرب اور نواب آف جونا گڑھ نواب جہانگیر خانجی سے میمن سماج کی تباہی کا باعث بننے والی جہیز و گھر سامان کی فرسودہ روایات ‘ مہندی ‘ مایوں ‘ ابٹن ‘ ہلدی جیسی فرسودہ رسومات کے خاتمے اور شادی بیاہ میں انواع و اقسام کھانوں کی بجائے ون ڈش کی پابندی کرانے کیلئے کردار کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جہیز کی لعنت نے جہاں معاشرے کی دھجیاں بکھیر کر غریب کو بیٹی کی شادی کے فریضے کی ادائیگی سے محروم کردیا ہے وہیں میمن سماج کی گھر سامان کے نام پر قائم غیر شرعی روایت نے میمن سماج کے بخےے بھی ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں اور10فیصد کمیشن کے حصول کیلئے گھر سامان کے نام پر شادی جیسے مقدس بندھن کو کاروباربناکر غریب کی بیٹیوں کوشادی سے محروم کرکے بوڑھا کرنے والے بروکروں کا احتساب اورجہیز و گھر سامان کی غیر شرعی ‘ فرسودہ ‘ قبیح اورمساوات سے متصادم رسم و رواج کا خاتمہ نہیں کیا گیا تو تباہی سے دوچار میمن سماج مکمل طور پربرباد اور اخلاق باختگی سے دوچار ہوجائےگا!

تعلیم صحرا کو نخلستان بنانے کا ہنر سکھاتی ہے‘ صباحت رفیق
علم کم فہمی وتعصب کے اندھیرے دور کرکے امن ‘ ترقی اورخوشحالی کی منزل کی راہ دکھاتا ہے
”یونائیٹڈ وی ریچ “کی تقریب سے وزیر تعلیم پنجاب اور میزبان و دیگر مہمانوں کا خطاب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستانی قوم کو زیور تعلیم سے آراستہ اور جدید عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے دیار مغرب میں تعلیم و تربیت کا وسیع تجربہ رکھنے والی تنظیم ”یونائیٹڈ وی ریچ “ نہ صرف اسکولوں کو گود لیکر ان میں جدید و پر اثر طریقہ تدریس رائج تعلیم پاکستانی قوم کو معیاری تعلیم فراہم کررہی ہے بلکہ اساتذہ کی تربیت کے ذریعے انہیں جدید عہد کے ابلاغی ہتھیاروں سے مسلح بھی کررہی ہے تعلیمی جہت میں جدیدیت کو فروغ دیکر معیار تعلیم کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے والی اس تنظیم کے بانی نوید شیروانی اور ”یونائیٹڈ وی ریچ “ کی ایگزیکٹیوڈائریکٹر صباحت رفیق کی زندگی کا مشن و مقصد تعلیم کو جدید‘ مفید اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیساتھ ہر بچے کے حصول علم کے ارمان کو پورا کرنا ہے جس کیلئے وہ یتیم و بے سہارا بچوں کی تعلیم پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور صباحت رفیق کی عصری تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی افادیت سے آشنائی قلعہ حضوری باغ لاہور میں ہونے والے ” یونائیٹڈ وی ریچ “ کی گرینڈ گالا تقریب میں شرکت کرکے ہوئی ۔ طلبہ کی بہترین ٹیبلو پرفارمنس ‘ سریلی موسیقی اور لذیذ طعام سے سجی اس تقریب میں علمی و ادبی شخصیات کے علاوہ سیاستدانوں ‘ صحافیوں ‘ بیوروکریٹس ‘ غیر ملکی مندوبین ‘ سفارتکاروں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے علاوہ زندگی کے تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اہل فکر ودانش نے شرکت کی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف تھے جو ناگزیر وجوہات کی بناءپر بروقت نہ پہنچ پائے تو پنجاب حکومت کی نمائندگی صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے کی جبکہ دیگر مہمانوں کے درمیان الطاف حسین قریشی ‘ کامران الطاف ‘ خاتون صحافی دردانہ ناز ‘ ڈاکٹر عمرانہ مشتاق ‘ حکیم عثمان ‘ شاعرہ عائشہ مسعود جیسی بلند قامت شخصیات بالخصوص جیو ٹی وی کے پروگرام ”سفیر پاکستان “ کے پاکستانی نژاد امریکی ڈائریکٹر پروڈیوسر وقار علی خان بھی بھی پروگرام کی کوریج کراتے دکھائی دیئے ۔ عمیر رانا نے تقریب میں نظامت کے فرائض انجام دیئے جبکہ نوید شیروانی ‘ صباحت رفیق اور طلحہ زبیر مہمانوں کا استقبال کرتے دکھائی دیئے ۔ تقریب سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے صباحت رفیق نے کہا کہ تعلیم انسان کو صحرا کو نخلستان بنانے کا ہنر سکھاتی ہے اور جدید علم کم فہمی اور تعصب کے اندھیروں کو دور کرکے امن ‘ ترقی اور خوشحالی کی منزل کی راہ دکھاتا ہے اور ”یونائیٹڈ وی ریچ “ پاکستان سے اندھیرے دور کرکے اسے نور علم سے منور کرنے کا فریضہ انجام دے رہی ہے۔

Share this:
Tags:
India karachi Kulbhushan political leadership speech بھارت پھانسی سیاسی قیادت کراچی کلبھوشن
RADD UL FASAD
Previous Post وطن عزیز پاکستان کے دشمنوں کا انجام
Next Post پیرمحل کی خبریں 14/4/2017
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close