
کراچی (جیوڈیسک) اتحادٹاؤن میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق اتحاد ٹاؤن میں پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی کی وجوہات کا ابھی تک معلوم نہیں ہوسکیں تاہم آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
