کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کھارادر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں افراد کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا تھا۔
مقتولین میں سے 2 کی لاشیں بوری میں بند ملی ہیں تینوں افراد کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے بعد کھارادر میں پھینکا گیا۔

Start typing to search...