کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں خیابان بادبان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان ڈیفنس میں خیابانان بادبان میں واقع ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت کے لیے داخل ہوئے تھے ، پولیس کے ساتھ مقابلے میں 2 ملزما ن مارے گئے۔

Start typing to search...