کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی پر فائرنگ سے پولیس افسرجاں بحق ہو گئے۔
پولیس افسر کو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا پولیس افسراسپیشل برانچ میں تعینات تھا۔

Start typing to search...