
کراچی (جیوڈیسک) کورنگی کراچی میں حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں ایک گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
