کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی الٹنے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی الٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔
حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Start typing to search...