
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں ڈکیتی مزاحمت میں پولیس کی فائرنگ سے 3 ملزمان زخمی حالت زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق کورنگی نمبر5 میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان زخمی ہوگئے،جنہیں گرفتار کر لیاگیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
