کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع شرقی میں واقعہ کورنگی نمبر پانچ میں دھماکا ہوا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے اور دھماکے کی صورتحال و دیگر معاملات کی انکوائری جاری ہے۔

Start typing to search...