
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی کی رہائشی خاتون کے یہاں 2 سر والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
حالت تشویشناک ہونے کے باعث بچے کو این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کے 2 سر اور سانس کی ایک نالی ہے، بچے کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
