
کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں رینجرز نے چھاپے مار کر 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان سے 2 خودکش جیکٹیں اور متعدد دستی بم برآمد ہوا ہے۔
ملزمان لانڈھی میں رینجرز کے دفتر پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ رینجرز نے مظفرآباد کالونی میں چھاپہ مارکر 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
