کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاقت آباد میں فائرنگ کے نتیجہ میں کالج پرنسپل سبط جعفرجاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق کالج پرنسپل سبط جعفرموٹر سائیکل پرکالج سے گھر جا رہے تھے راستے میں ان کو ٹاگٹ کر کے فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

Start typing to search...