Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی روشنیاں لوٹا دو

February 12, 2017 0 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
کراچی شہر میں کروڑوں انسانوں کا سمندر آباد ہے، یہاں کے لوگ کمائی کر کے کر اپنے صوبوں اور دوردراز علاقوں میں اپنے پیاروں، عزیزوں اور جاننے والوں کو خوب پیسے بھیجتے ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب میں پرائمری میں پڑھتا تھا تو ہمارے ابا جان بھی کراچی میں سیٹ تھے اور خوب پیسے کماتے تھے اور جب ہم گائوں آتے تو وہاں کے لوگ ہمیں شہری بابو کہتے تھے اور بے شمار لوگ اپنے بزنس کے سلسلے میں کراچی کا انتخاب کرتے اور اصرار کرتے کہ ہمیں بس کراچی میں بزنس شروع کرنا ہے ہمیں کراچی لے چلیں، گویا کہ کراچی کچھ عرصہ پہلے تک پاکستانیوں کے لیے ”یو اے ای ” سے کم نہ تھا۔

کراچی وہ شہر ہے جو ہمارے ملک کو 75 فیصد ریونیو دے کر پالتا ہے۔کراچی نے لوگوں کو اتنا مالا مال کیا کہ لوگ زمین سے آسمان تک پہنچ گئے لیکن ارباب اختیار نے جو سلوک اس کے ساتھ کیا ایسا سلوک تو کوئی سوتیلی ماں کے ساتھ بھی نہیں کرتا ! پچھلے ساڑھے آٹھ سال سے کراچی جو کمرشل اور اکانومی حب کہلا تا تھا، کا کوئی پرسان حال نہیںرہا ۔ شہرکراچی کا منظر کچرا کنڈی جیسا ہے ۔ہر طرف کچرا کچرا اور صرف غلاظت کا ڈھیر ہے۔ کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی بدولت نہ صرف ٹریفک کا نظا م تعطل کا شکار ہے بلکہ شدید ٹریفک جام سے اعصابی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔گٹروں پر ڈھکن نہیںتودوسری طرف پورا شہرگاڑیوں کے آلودہ دھواں سے بھر ا رہتا ہے جس سے سانس اور سرطان کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شہر کراچی نا جائز تجاوزات سے لیکر نکاسی آب نظام کی غیر فعالی، سیوریج کا تباہ حال نظام،صحت عامہ کی غیر تسلی بخش صورتحال، ہسپتالوں میں سہولیات کا شدید فقدان اور پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی جیسے مسائل سے دوچار ہے۔ اٹھارویں ترمیم میں صوبوں کو تعلیم اور صحت کے اختیارات وغیر ہ کی منتقلی کے بعد سے ترقیاتی کام نہ صرف انتہائی سست روی کا شکار ہیں بلکہ انسان کو انسانیت کی معراج پر پہنچانے والی ”تعلیم ” بھی صوبائی حکومت کی دشمنی کی بھینٹ چڑھی ہوئی ہے۔

کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا، امن و آشتی کا مرکز تھا، رواداری و بھائی چارے کا مظہر تھا ، انصاف ، یقین ، ایمان اواستحکام کا گہوارہ تھا، علم وعمل کا مسند تھا، ادب ومیلے کی داستانیں رقم کر تا تھا،صنعتوں و فیکٹریوں کا منبع تھا،پاکستان کے سر کا تاج تھا، پاکستان کا پہلا کپیٹل ہونے کی سعادت رکھتا تھااور جو کبھی پاکستان کے ماتھے کا جھومر تھا !! اسے کس کی نظر لگ گئی ؟کون ہے جو اس میںامن نہیں چاہتا ! کون ہے جو سازشوں کے تانے بانے بُن رہا ہے! اب کون ہے جو کراچی شہر کی گھتی اپنے طرز پر سلجھانے کی کوشش کر رہا ہے! وہ کو ن سے عناصر ہیں جو اس گھٹیا ڈرامہ سیریل کی پیداوار ہیں! کیا کوئی بیرونی قوتیں اس بین الاقوامی سازش میں شریک ہیں! کیا “را” ،موساد”،”سی ای اے”، جیسی ایجنسیاں اس گھنائونی سازش میں ملوث ہیں! مجھے کنفیوثرن ہے کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ ہمارے اپنے لوگ بھی اس سازش میں ملوث ہوں! کیا کراچی کی سیاسی قیادت(ایم کیوایم، پیپلزپارٹی ، پی یس پی، اے این پی) ان سازشوں سے آگاہ نہیں! کیا کراچی کی بر سرِاقتدار سیا سی قیادت ان چیزوں میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے! کیا اب کراچی آپریشن ، رینجرز کنٹرول اور دو پارٹیوں کی لانچنگ کے بعد پی پی پی اور ایم کیو ایم امن نہیں چاہتے۔ بے نظیر مرحومہ نے 93ء میں 121 ارب روپے کا بجٹ منظور کیا تھا اور آج سی ایم مراد علی شاہ نے کراچی جیسے بڑے شہر کے لیے صرف 10 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

ذوالفقار علی بھٹو کے نے جن ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا ان میں پاکستان اسٹیل ملز کا قیام، پورٹ قاسم،ایکسپورٹ فری زون ، این ای ڈی یونیورسٹی،میجر ضیاء الدین شہید عباسی ہسپتال،لیاقت آباد سپر مارکیٹ،سندھ میڈیکل کالج،کراچی پولٹری اسٹیٹ جس کے لیے 25 ہزار ایکٹر مختص کی،شاہرائے فیصل،شاہرائے قائدین،نیو کراچی منصوبے،حسن اسکوائر کا سپر ہائی وے،گلستان جوہر کے رہائشی منصوبے، لیاقت آباد ہسپتال، کے ایم سی اور کینپ کے ایٹمی بجلی گھر کاقیام کے منصوبہ جات شامل ہیں۔ اگر ان ادوار میں ایسے بڑے بجٹ اور ترقیاتی منصوبے شروع کیے جاسکتے تھے تو کیا بعید ہے کہ آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی پی پی اپنے بزرگوں کو فالو نہیں کر رہی ؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ پیپلزپارٹی کراچی دشمنی میں اتنا آگے نکل گئی کہ انہیں اب کراچی کی ترقی سے کوئی سروکار ہی نہیں ہے۔

کراچی آپریشن کیصورتحال اور معاملات طہ پا جانے کے بعد کراچی کے تینوں مین اسٹیک ہولڈرز پی پی پی ، ایم کیوایم اور رینجرز کو کراچی کی بہتری بارے سرجوڑ کر بیٹھنا ہوگا۔ اگر ایسا نہیں ہو اتو پھر شاید پاکستان کے عوام اور عالمی میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہونگے کہ کراچی ہمیشہ سے بین الاقوامی سازش کا حصہ رہا ہے اور حصہ بننے میں مدد کون فراہم کرتا ہے یہ سب کو معلوم ہے ۔ ضیا ء دور سے لیکر جنرل مشرف کی کراچی یلغار تک اور مشرف دور میں ایم کیوایم کو کھلی چھوٹ دینے تک اور پھر ایم کیو یم کو دوحصوں میں بانٹنے سے لیکر پی ایس پی بنانے تک کے سارے پتے اور چالیں کون چلتا ہے اور کس اسٹیبلشمنٹ کے پاس اس کا ریموٹ کنٹرول ہے وہ بھی آشکار ہو جائے گا۔

حکومت شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔ جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح کی سب سے بڑی وجہ بے روزگاری ہے جس کے تدارک کے لیے حکومت نے اب تک کسی قسم کے سنجیدہ اقدامات نہیں کیے۔حکومت اگر شہریوں کو تعلیم، روزگار،صحت ، صفائی،امن و امان جیسی بنیادی سہولیات فراہم نہ کرسکے تو شہری کس سے فریادکریں۔اور ہاں ہمیں اب ڈو مور کے مطالبات کو چھوڑ کر دنیا ئے عالم میں دہشت گردی پھیلانے کے واحدپالیسی ساز سورس امریکہ اور متعصب بھارت کو کراچی میں ان سازشوں اور ریشہ دوانیوں کے خلاف شٹ اب کال دینا ہو گی۔

خدا راہ کراچی کے عوام اور کراچی کی روح سے کھلواڑ نہ کریں ۔ کراچی کو ایک دہائی پہلے والا کراچی بنائیں ۔ کراچی میں روشنیاں پھر سے لوٹائیں ۔میئر کو اختیارات دیںیا کوئی دوسرا حل نکالیں لیکن اب کی بار کراچی میں کوئی ایسا مضبوط مکین آنا چاہیے جو کراچی کے عوام کے لیے خوشحا لی کا پیغام لائے جو نہ کبھی ملک کے کسی اندونی خلفشار میں آئے نہ کبھی کسی بیرونی سازش کا شکار ہو۔

Shahzad Saleem Abbasi-Logo
Shahzad Saleem Abbasi-Logo

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
0333-31 33 245
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
business city government karachi lights Pakistani Shahzad Saleem Abbasi بزنس پاکستانی حکومت روشنیاں شہر کراچی
Pak-China Friendship
Previous Post پاک چین دوستی
Next Post آئو مل کر کام کریں
Corruption in Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close