کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے نوالین میں رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق نوالین میں رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

Start typing to search...