
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر ہلاک ہو گیا، پولیس نے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم بغدادی میں مارا گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
