
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں سلاٹرہاؤس کےقریب قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان کاتعلق گینگ واربابالاڈلا گروپ سے ہے، جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ملزمان کو تفتیش کےلیےپولیس کےحوالے،گرفتار ملزمان میں جاوید، سلیمان اور نوید شامل ہیں۔
