کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیربکرا پیڑی میں فائرنگ سے خاتون اہلکار سمیت 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالے دونوں پولیس اہلکار ملیرسٹی تھانے میں تعینات تھے۔

Start typing to search...