کراچی(جیوڈیسک) ملیرکینٹ کے قریب واقع فارم ہاؤس میں 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کیاجا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان ملیر کینٹ کے قریب واقع فارم ہاؤس میں ڈوب کر ہلاک ہوئے ہیں۔

Start typing to search...