کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

Start typing to search...