کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں واقع جام گوٹھ کے قریب فائرنگ ہو ئی ہے جہاں 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق چاروں افراد کو اغوا کر نے کے بعد قتل کیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Start typing to search...