Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 13/3/2017

March 13, 2017March 13, 2017 0 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سور کی چربی سے گھی کی تیاری کیخلاف سپریم کورٹ کے نوٹس پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ کرپشن وہ ناسور ہے جس کی کوکھ سے دہشتگردی ‘ ملاوٹ ‘ ناجائز منافع خوری ‘ ذخیرہ اندوزی جیسے جرائم اور فحاشی ‘ جسم فروشی ‘ حرام کاری و بے غیرتی جیسے رویئے فروغ پاتے ہیں اور اگر متقدر ‘ با اختیارا ور طاقتور طبقات کرپشن کا شکار ہوجائیں یا کرپشن کو فروغ دینے لگیں تو یہ ناسور قوم کی رگ رگ میں سماکر حلال و حرام کی تمیز مٹادیتا ہے اور افسوسناک بات یہ ہے کہ پاکستان کے مقتدر ‘ با اختیار اور طاقتور طبقات نہ صرف کرپشن میں ملوث ہیں بلکہ خود کو احتساب سے محفوظ رکھنے کیلئے کرپشن کو مزید فروغ بھی دے رہے ہیں جس کی وجہ سے تمام قومی ادارے اپنی افادیت و فعالیت سے محروم ہوچکے ہیں اور قانون و سزا کے خوف کی ناپیدگی معاشرے کو اس جانب لیجارہی ہے جہاں مسلم ملک میں ملاوٹ اور ناجائز منافع خوری اور سود ہی عام نہیں ہے بلکہ مردار اور حرام جانوروں کا گوشت ‘ سور کی چربی سے تیار گھی اور مضر وحرام اشیاءکی فروخت بھی جارہی ہے اور اگر سپریم کورٹ اس ملک و قوم پر کوئی احسان کرنا چاہتا ہے تو روایتی فیصلوں کی بجائے مبنی بر انصاف وغیر جانبدارانہ فیصلوں کے ذریعے سپریم کورٹ کو کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنانا ہوگا اور اس ملک کو کرپشن کی لت کا شکار حکمرانوں ‘ با اختیار خاندانوں ‘ مقتدر طبقات ‘ استحصالی عناصر اور رشوت خور سرکاری ملازمین سے پاک کرنا ہوگا اور یقین جانئے عدلیہ ایسا کرنے میں کامیاب ہوگئی تو انشاءاللہ پاکستان ہر برائی اور تباہی سے محفوظ ہوجائے گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )خاتم الانبیاء ﷺ کی ذات اقدس صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ تمام مذاہب کے ماننے والوں ‘ تمام عالموں اور ہر عالم میں بسنے والی تمام مخلوقات کیلئے رحمت کا باعث اور ان محبوب خدا سے محبت‘ ان کے ذریعے انسانوں تک پہنچنے والی رب کی ہدایات و تعلیمات پر عمل اورمحمد مصطفی کی سیرت و سنت کی پیروی روز قیامت حبیب خدا کی شفاعت کے حصول اور رب کی رحمت سے مغفرت کا باعث بن سکتی ہے مگر افسوس کہ کچھ نا عاقبت اندیش افراد انسانوں کے درمیان تصادم اور مذہبی رواداری کے خاتمہ کیلئے رحمت اللعالمین کی شان میں گستاخی کیلئے اپنے اوپر رب کی رحمت ‘ نبی کی شفاعت اور مغفرت کے دروازے بند کرنے کیساتھ دنیا میں ایسے فتنہ وفساد کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو دنیا کی تباہی کا باعث بن جائے گی اور ان کا یہ اقدام صرف حرمت رسول کا پاسداروں کیلئے تکلیف و ایذا کا باعث ہی نہیں بلکہ ہر مذہب کے ماننے والے ہر انسان کے مستقبل کیلئے بھی خطرہ ہے اور تمام مذاہب کے ماننے والے شان رسالت میں گستاخی کی مذمت او ر گستاخان رسول کے محاسبہ کا مطالبہ کرتے ہیں ۔گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکا ر امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بسنے والا ہر فرد اور ہندو برادری سمیت ہر برادری و ہر اقلیت پاکستان سے محبت کرتی ہے اور اس کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا دیانتدارانہ کردار ادا کررہی ہے اور پاکستان کیساتھ نبیﷺ کی حرمت کے تحفظ کیلئے سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان و اسلام دشمن قوتیں ہمارے خلاف طرح طرح کی سازشوں کے جال بن رہی ہیں جن کا واحد مقصد پاکستان میں انتشار ‘ نفاق ‘ بد امنی ‘ معاشی بد حالی اور سراسیمگی پیدا کرکے اس مملکت خداداد کو کمزور و اپنا باجگزار بنانا ہے مگر افواج پاکستان اسن اسلام و وطن دشمن قوتوں کی راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں ‘ عزم و حوصلے ‘ جدو جہد اور قربانیوں کے ذریعے ہمیشہ سے اسلام و پاکستان دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتی رہی ہیں ۔پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے افواج پاکستان کے آپریشن ردالفساد کی حمایت اور اس کیلئے بھرپور تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کسی خاص طبقے‘ افراد اور گروپ کے خلاف نہیں دہشت گردوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کیلئے ایک جامع آپریشن ہے جو پاکستان ہی نہیں بلکہ افغانستان میں بھی قیام امن کا ضامن ثابت ہوسکتا ہے اسلئے آپریشن ردالفساد اور نیشنل ایکشن پلان کی مخالفت یا اس کی راہ میں رکاوٹ کا مطلب امن کی مخالفت اور پاکستان کے محفوظ و خوشحال مستقبل کی راہ میں روڑے اٹکانا ہے اور قوم جانتی ہے ایسا صرف دشمنان اسلام وپاکستان کے علاوہ کوئی اور نہیں کرسکتا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ کے میگا سٹی کراچی سمیت بدین ‘ دادو‘ گھوٹکی ‘ حیدرآباد ‘جیکب آباد ‘ جامشور ‘ کراچی ‘ کشمور ‘ خیرپور ‘ لاڑکانہ ‘ مٹیاری ‘ میرپور خاص ‘نو شہرو فیروز ‘شہیدبینظیر آباد ‘قمبر شہدادکوٹ ‘ سانگھڑ ‘ شکارپور‘ سکھر ‘ ٹنڈو الہٰیار ‘ ٹنڈو محمد خان ‘تھرپارکر ‘ ٹھٹھہ ‘ عمر کوٹ ‘ سجاول اور دیگر اضلاع میں جاری پاکستان سولنگی اتحاد اور سندھ ساوا ایسوسی ایشن کی مشترکہ مردم شماری آگہی مہم کے تحت سولنگی رضاکاراپنے اپنے حلقے میں ہر گھر اور ہر فرد تک رسائی یقینی بناکر اسے مردم شماری میں بھرپور حصہ لینے ‘ مردم شماری کے عملے بھرپور تعاون کرنے ‘ گھر تمام افراد بشمول خواتین کا مردم شماری میں اندراج یقینی بنانے اور18سال سے زائد تمام بالغ افراد اور ہر ماں ‘ بہن ‘ بیٹی کے ووٹ کا اندراج یقینی بنانے پر قائل کررہے ہیں۔ اس موقع پر مردم شماری آگہی مہم کے جائزے کیلئے سندھ کا دورہ کرنے والے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی نے سندھ ساوا سولنگی ایسوسی ایشن کے رہنما ¶ں ڈاکٹر مسعود سولنگی ‘ عرفا ن سولنگی ‘ دیدار علی سولنگی ‘ دھنی بخش سولنگی ‘ ممتاز علی سولنگی ‘ڈاکٹر اللہ ڈنو سولنگی ‘ ساگر سولنگی ‘ دلبر سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیرسولنگی و دیگراور سولنگی اتحاد کے رہنما ¶ں ڈاکٹر اے ڈی سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ایاز سولنگی ‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ روشن سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ عباس سولنگی ‘ جمعہ خان سولنگی ‘ الیاس سولنگی ودیگر کے ہمراہ سندھ کے تمام اضلاع کا دورہ کیا اور کچے کے دوردراز علاقوں تک پہنچ کر نہ صرف مردم شماری آگہی مہم کی نگرانی کی بلکہ سولنگی برادری کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے انہیں باور کرایا کہ مردم شماری میں ہر فرد اور ہر ووٹ کا اندراج اور انتخابات میں ہر ووٹ کا سولنگی اتحاد کے حق میں استعمال برادری کو اختیار و اقتدار میں شراکت دلاکر برادری کے تمام مسائل اور مصائب سے نجات اور محفوظ و خوشحال مستقبل کا ضامن بن سکتا ہے ۔

Share this:
Tags:
karachi manufacture SC United تیاری سپریم کورٹ کراچی نوٹس
Panama leaks
Previous Post اک خطاعرش سے فرش پر پٹخ دیتی ہے
Next Post کسی کو پریس کلب کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں کرنے دینگے: لاہور پریس کلب بچائو ایکشن کمیٹی
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close