
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ساحلی علاقے منوڑا کے قریب ایک کارگو لانچ میں آگ لگ گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کارگو لانچ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔
کے پی ٹی اور بحریہ کے فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا اور کافی جدوجہد کے بعد آگ بجھانے میں کامیاب ہوئے۔
