کراچی (جیوڈیسک) ماڑی پور ٹرک اڈا کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ٹرک میں ہوا۔
جبکہ کراچی میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

Start typing to search...