Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی اجتماع 2017

February 22, 2017 0 1 min read
Tablighi Ijtima
Tablighi Ijtima
Tablighi Ijtima

تحریر : جنید رضا
دین کی ترویج و اشاعت کے لئے اﷲ رب العزت نے ہر دور میں اپنے مخصوص بندوں کا انتخاب فرمایا ہے حضرات انبیاء اکرام کا مبعوث ہونا بھی اسی مقصد کی عکاسی کرتا ہے انبیاء اکرام میں سب سے آخر میں آنے والے نبی, امام انبیاء ,تاجدار اختم نبوت جناب حضرت محمد صلٰی اللہ تعالی علیہ وسلم کو بھی اسی مقصد کا مقصود بناتے ہوے عرب کی طرف مبعوث فرمایا آپۖ بھی اپنے مقصد میں کامیابی کا سرٹیفکٹ لیتے ہوے دنیا سے کوچ کرنے سے قبل اپنے صحابہ کرام اور قیامت تک آنے والے تمام اہل مسلم کو اشاعت دین اور امربلمعروف و نھی عن المنکر کو مضبوطی سے تھامنے اور دنیا وآخرت کی تمام کی تمام کامیابیاں اسی میں مضمر قرار دیتے ہوے دارئے فانی سے رحلت فرما کر خالق حقیقی سے جا ملے۔

حضورۖ کی رحلت فرما جانے کے بعد آپ کے صحابہ کرام نے دین اسلام کی اشاعت کا حق اور پوری دنیا میں اس دین کو منوایا اور پھر تاریخ گواہ ہے کہ اﷲ رب العزت نے ہردور میں اسی مبارک محنت اور کام کے لئے اپنے نیک بندوں کا انتخاب فرمایاہے دور حاضر میں بھی مختلف طبقات اور تنظیمیں اسی مبارک محنت کے فریضہ کو سرانجام دے رہی ہے لیکن ایک جماعت جوکہ اس مبارک کام کو سنت رسولۖ اور بعین رسول ۖاورحضرات صحابہ کرام کے طرظ عمل پر مگھن ہے اسے تبلیغی جماعت کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے اس جماعت کی بنیاد حضرت مولانا الیاس نے1927 میں ہندوستان کے علاقہ میوات میں رکھی, اﷲ رب العزت نے اس جماعت کو اتنی کامیا بی اور فضیلت بخشی کہ آج ملک کے کونے کونے میں اسکا ڈھنکا بجایا ہوا ہے غیر مسلم جوق در جوق دامن اسلام کو تھام رہے ہیں۔ امن ،پیار، محبت اوربھائی چا ر گی کا کردار اپنے وجود دن میں جھلکا تے ہوے اسی مبارک محنت میں مصروف ہے تبلیغی جماعت کے سالانہ2 بڑے اجتماعات ہوتے ہے ایک رائیونڈ میں دوسرا شہرقائد میں، پوری دنیا میں ایک ہی مقام ہے جہاں مسلمان کڑوڑوں کی تعداد میں جمع ہوتے ہیں وہ مقام حج ہے اگر مقام حج کے بعد کوئی دوسرا مقام جہاں اہل مسلم کی اتنی کثیر تعداد میں جمع ہونے کو مانا جائے تو وہ تبلیغی اجتماعات ہے۔

2017 کا پہلا اجتماع2 فروری تا 5 فروری کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاون میں انقعاد پزیر ہوا جن میں شرکت کرنے والوں کی تعداد تقریبا 20 لاکھ کے قریب تھی،2 فروری بروز جمعرات بعد نماز عصر شروع ہونے والا یہ تاریخی اجتماع 5 فروری بروز اتوار بعد دعا صبح ١١ بجے اختتام پزیر ہوا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب نے فرمایا… علم اور عمل کی زینت اخلاق ہے ایک میٹھا بول مخاطب کے وجود کو نرم کر دیتا ہے حضورۖ پاکیزہ اخلاق کے مالک تھے پورا قرآن مجید آپ کے اخلاق سے بھرا ہوا ہے حضورۖنے اپنے اخلاق اور میٹھے بول سے قریش کے بڑے بڑے سرداروں کے دل جیت لیں تھے، لیکن آج ہمارا معاشرہ بد اخلاقی کے دلدل میں ڈوبا ہوا ہے باپ بیٹے سے، استاذ شاگرد سے، ملازم نوکر سے اور حکومت دار عوام سے اخلاق سے بات کرنے کو تیار نہیں، کون سی برائی ہے جو آج ہمارے معاشرے کی زینت نہی بن رہی جھوٹ یہاں تو بو لا جاتا ہے، غیبت یہاں کی جاتی ہے، ناپ تول میں کمی یہاں کی جاتی ہے، شراب یہاں سر عام کی جاتی ہے، زنا یہاں رائج ہے ، امن کے گہوار امن کے نام پر بد امنی پھیلانے میں مصروف ہے کوئی پو چھنے والا نہیں، قاتل سرئے عام اکھڑ کر چلتا ہے مظلوم اپنے ظلم کو چھپائے ہوئے بھی پابندل سلاسل ہے اس معاشرے کو بدلا جاسکتا ہے مگر حضورۖ کی مبارک زندگی پر عمل پیرا ہونے سے۔ مولانا احمد بھاولپوری صاحب نے خطاب کرتے ہوے فرمایا تمام کاموں کی ابتدا اور انتھاء اللہ کی طرف سے ہے ہم اگر اللہ کو اپنے دلوں میں بٹھالے تو اللہ بنی اسرائیل کی طرح ہم پر بھی اپنی لا تعداد نعمتوں کے دروازے کھول دینگے اللہ ہماری مدد و نصرت بھی اسی طرح فرمائینگے جس طرح حضرت ابراھیم کی نمرود سے اور حضرت موسی کی فرعون کے مقابلے میں مدد فرمائی تھی۔ ہمارا دل ،دماغ جسم کا ہر ایک ایک حصہ پہ پکارتا رہے کہ اللہ ہی سے ہوتا ہے اللہ کے علاوہ سے نہی ہوتا ۔نماز قرب الہی کا سب سے بہترین ذریعہ ہے ہم اور تمام مسلمان پانچ وقت باجماعت نماز پڑھنے والے بن جائے اسی تڑپ کو لے کر دنیا میں پھرنے کا عزم کرنا ہو گا۔

مولانا ضیا الحق صاحب نے مجمع سے ارشاد فرمایا ہم سب کی پہچان دین اسلام اور مسلمان ہے تمام انسان کو جہنم کی آگ سے بچاکر جنت میں لے جانے والے بن جائے اسی سوچ اور فکر نے ہمیںآج یہاں جمع کیا ہے اللہ کا بہت بڑا احسان ہے اللہ تعالی نے ہمیں امت محمدیہ میں پیدا فرمایا جس امت میں آنے کے لئے حضرت ابراہیم نے اپنے رب سے درخواست کی تھی ،ائے اﷲ..مجھے خلیل اﷲبننے سے کھی زیادہ نبی آخرالزمان کا امتی بننا پسند ہے، لیکن اللہ نے ہمیںبغیر سوال کے ماں کی گود میں کلمہ طیبہ کے شرف سے مشرف کیا ،آپۖ کا امتی بنایا ،ایک عظیم محبت سے سرشار کیا، نبیوں والی تڑپ ہمارے دل میں منتقل فرمائی آج دعا سے قبل یہ ارادہ کرے دعوت تبلیغ کاکام تاء حیات جاری و ساری رکینگے اس پر اپنا مال اور جان اور وقت لگا کر غیروں تک اس کام کو پہنچائینگہے۔ بروز اتوار بعد نماز فجر مولانا خورشیداحمدصاحب نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا،،اﷲرب العزت نے ہمیں اور تمام عالم انسان کو اپنی عبادت اور بندگی کے لئے پیدا فرمایا ہیںاور انسان خطائوں کا پتلہ ہے اگر کھی کوئی گناہ یا غلطی ہوجایے تو فورا بارگاہ الہی کی طرف رجوع کرنا چاہی ہیں،اﷲتعالی معافی مانگنیے والے بندوں کو اور فعل معافی دونوں کو پسند فرماتے ہے۔

بیان کے بعد دعا سے قبل مولانا ضیاء الحق صاحب نے فی سبیل اللہ خروج کرنے والی تقریبا2ہزار جماعتوں کو خصوصا اور تمام شرکا کو عموما ہدایت فرمائی ہدایت میں مسجد کے آداب نماز کا طرز عمل جماعت کی ترتیب اور وقت کو تقسیم کرنے کی ترتیب اور دعوت کا طریقہ فی سبیل اللہ نقد جماعتوں کے خروج وغیرہ کا طریقہ شامل تھا ،ہدایت کے بعد تمام اہل اجتماع بارگاہ الہی میں سجد بسو کر آنسو کی لہروں میں قاری حبیب الرحمٰن صاحب کی دعائیہ کلمات والفاظ پر آمین کرنے لگے دعا میں دین اسلام کے فریضہ پر عمل پیرا ہونے ، اشاعت اسلام، بھائی چارگی، پیار، الفت اور محبت کو رائج کرنے اور امن و امان کی بہالی اور ملک پاکستان کے لئے خصوص دعائیں مانگی گئی۔

اندھیروں کو وہ نور دیتا ہے ، ذکراسکا دل کو سرور دیتا ہے
اس کے در سے جو بھی مانگو ، وہ اﷲ ہے ضرور دیتا ہے

دعا کے بعد تمام نقد جماعتیں اپنی منزل کی طرف خروج کرنے لگی اور تمام حضرات وراثت نبوّت کا کثیر خزانہ سمیٹ کر اپنے گھروں کی رجوع کرنے لگے۔

تبلیغی جماعت کی چندمنفرد خصوصیات
1- تبلیغی جماعت کا کوئی مخصوص نام نہیں ہے۔
لوگ اپنی آسانی کے لیے “تبلیغی جماعت” کہتے ہیں۔
2- دنیا بھر میں کسی بھی تبلیغی مرکز پہ کوئی نام وغیرہ، یا بورڈ نہیں لگا ہوا۔
3- مدرسہ رائیونڈ اور اس کی ذیلی شاخوں سے پڑھنے والے طلبا کو کوئی سند نہیں دی جاتی۔
4- تبلیغی مدارس اور مراکز کے لیے کوئی چندہ یا کھالیں اکٹھی نہیں کی جاتی۔
5- رائیونڈ مرکز اور تبلیغی اجتماعات کے علاوہ دنیا کے کسی تبلیغی مرکز میں کنٹین نہیں ہے۔
6- دنیا کے کسی بھی ادارے میں، خواجہ سرا کو نہیں لیا جاتا، اور نہ عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ جبکہ تبلیغی جماعت میں خواجہ سرا کے لیے الگ شعبہ بھی ہے اور تحفظ اور عزت بھی دی جاتی ہے۔
7- پاکستانی روزگار کمانے پوری دنیا میں جاتے ہیں۔ جبکہ پوری دنیا کے لوگ تبلیغی جماعت میں وقت لگانے پاکستان آتے ہیں۔
8- تبلیغی جماعت کی پرموشن کے لیے۔ کوئی ٹی وی چینل، ویب سائیٹ، حتی کہ اجتماع کے لیے ایک بھی پرچہ نہیں چھاپا جاتا۔
9- تبلیغی اجتماع میں بہت سے لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا کہ بیان کرنے والے عالم کا نام کیا ہے۔
10- حج اجتماع کے بعد بڑے بڑے اجتماع، تبلیغی جماعت کے ہوتے ہیں۔
11- تبلیغی مراکز اور اجتماعات کی سیکیورٹی کلاشنکوف بردار نہیں بلکہ ڈنڈا بردار کرتے ہیں۔

Junaid Raza
Junaid Raza

تحریر : جنید رضا
Email.junaid53156@gmail.com

Share this:
Tags:
Achievement Junaid Raza karachi meeting Religion successes اجتماع انتخاب دین کامیابی کامیابیاں کراچی
Salary
Previous Post چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
Next Post کومبنگ آپریشن سے آرمی آپریشن تک
Operation Zarb-e-Azb

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close