کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے منگھو پیر کنواری کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت2افرادہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، جبکہ واقعہ خا ندانی دشمنی کانتیجہ ہوسکتا ہے۔

Start typing to search...