کراچی (جیوڈیسک) ماڈل کالونی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ مقتول ڈی ایس پی کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

Start typing to search...