کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں ایم کیوایم کے ایم پی اے، ارشد ووہرہ کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد ان کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی گئی، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں وہ محفوظ رہے۔

Start typing to search...