کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔
ملزمان میں عرفان عرف یونٹ انچارج، شہاب الدین، شیراز، فرحان اور نصیر شامل ہیں۔ ملزمان نے 2013 میں کورنگی میں پولیس موبائل پر حملہ کیا تھا۔

Start typing to search...