Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 15/6/2016

June 15, 2016 0 1 min read
Robeena Shaheen Meeting
Robeena Shaheen Meeting
Robeena Shaheen Meeting

معصوم امریکیوں کے قتل کی ذمہ دار خود امریکی ریاست ہے ‘ ایم آر پی
معصوم امریکی بارک اوبامہ کی ناعاقبت اندیشی کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں‘ امیر پٹی ‘ سلیمان راجپوت
جارحیت پسند ممالک کی حمایت امریکہ کیخلاف دنیا بھر میں نفرت کا الا ¶ دہکارہی ہے‘عمران چنگیزی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی صدر بارک اوبامہ ہیںجو بھارتی حمایت کے ذریعے مذہبی جنونیت اور دنیا بھر میں اپنے اقدامات کے ذریعے جارحیت کو فروغ دے رہے ہیں جس کی وجہ سے دنیا بھر میں امریکہ اور امریکیوں کیخلاف نفرت انگیز جذبات پرورش پارہے ہیں جن کا اظہار وقتاً فوقتاً دہشتگردی اورلینڈو فائرنگ جیسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں اور معصوم و بیگناہ امریکی شہری بارک اوبامہ و ریاستی ناعاقبت اندیشانہ پالیسیوں کی بھینٹ چڑھتے رہتے ہیں ۔ یہ بات محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی ‘ مرکزی صدر سلیمان راجپوت ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ انفارمیشن سیکریٹری عمران چنگیزی و دیگر نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈومیں ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ سے 50سے زائد افراد کی ہلاکت اور قریباً اتنے ہی افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر اظہار افسو س کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر بارک اوبامہ اور امریکی حکومت و انتظامیہ کی خارجی و داخلی پالیسی کے باعث امریکیوں کیخلاف نفرت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اب امریکی اپنے ملک میں بھی محفوظ نہیں ہیں تو پھر دنیا کے دیگر ممالاک میں ان کے تحفظ کے حوالے سے کیا کہا جاسکتا ہے جبکہ اب بھارت جیسے ملک کی بلاجوا ز امریکی حمایت امریکہ کیخلاف نفرت کا نیا الا ¶ پکارہی ہے جس میں معصوم امریکی ہی بھونے جائیں گے اسلئے اب امریکیوں کو اپنے محفوظ و پر امن حال و مستقبل کیلئے بارک اوبامہ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرنی ہوگی اور دنیا و امریکہ کے مستقبل کیلئے خطرہ بننے والی امریکی مگر حقیقتاً صیہونی واسرائیلی پالیسیوں سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غیرت کے نام پر قتل سماجی جہالت کا شاخسانہ ہے ‘ جی کیو ایم
غربت سے تنگ آکر بچوں سمیت خود کشی کے واقعات میں اضافہ معاشی پسماندگی کا ثبوت ہے
حکمرانوں کی کرپشن و مفاد پرستی سماجی جہالت اور معاشی پسماندگی دونوں ہی میں اضافہ کررہی ہے
کراچی( اسٹاف رپورٹر )غیرت کے نام پر قتل سماجی جہالت کا شاخسانہ ہے اور غربت سے تنگ آکر بچیوں سمیت خود کشی معاشی پسماندگی کا نتیجہ ہے اسلئے غربت سے تنگ آکر کوئی خود کشی کرے یا کسی کو غیرت کے نام پر قتل کیا جائے دونوں ہی کے ذمہ دار وہ حکمران ہیں جن کی کرپشن قومی خوشحالی اور پسماندگی کی خاتمے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے کیونکہ ان کے کروڑوں کے آف شور اکا ¶نٹس ‘ کمپنیاں ‘ جائیدادیں ‘ جاگیریں اور محلات اس ملک میں غربت ‘ جہالت ‘ بھوک ‘ بیروزگاری ‘ پسماندگی ‘ قتل و غارت اور خود کشی کی بنیادی وجہ ہیں مگر اقتدار کے سہارے لوٹمار کرنے کے باوجود خود کو احتساب سے محفوظ رکھنے کیلئے ملک و قوم کے مستقبل کو دا ¶ پر لگاکر بھی خود کو محب وطن کہلانے والے یاد رکھیں کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور رب جب احتساب کرتا ہے تو کسی عہدے ‘ مرتبہ ‘ اقتدار اور اختیار کو خاطر میں نہیں لاتا ۔یہ بات گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے لاہور میں پسند کی شادی کرنے والی زینت کے ماں کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے اور ملتان میں غربت کا شکار ماں کی جانب سے دوبچیوں سمیت تیزاب پینے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وطن عزیز کے وسائل اور قومی دولت لوٹ کر بیرون ملک آف شور کمپنیاں بنانے والی ہی تمام سماجی برائیوں اور ان اموات کے ذمہ دار ہیں کیونکہ حکمران اور بالادست طبقات کی مفاد پرستی ‘ لوٹ مار اور کرپشن عوامی خوشحالی اور تعلیم کے فروغ و جہالت کے خاتمے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیلاب سے ہونے والی تباہی کے ذمہ دار حکمران ہونگے‘ راجونی اتحاد
حکمران چاہیں تو متوقع سیلاب کی اطلاعات پر اقدامات کرکے عوام کا جان و مال محفوظ بناسکتے ہیں
حکمرانوں کی کرپشن سے عوام کو پہنچنے والے نقصان پر حکمرانوں کیخلاف کاروائی عدلیہ کا فریضہ ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سیلابی تباہ کاریوں سے بچا ¶ کے پیشگی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے مون سون کے موسم میں اس سال شدید برساتوں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے بد ترین سیلاب کی پیشگی اطلاعات بھی دے دی ہیں اس لئے اب یہ حکمرانوں کا فریضہ ہے کہ وہ ان اطلاعات کو سنجیدگی سے لیں اور وہ روایت کے مطابق برساتوںو سیلابی تباہی کے بعد امداد و بحالی کے نام پر اپنا گھر بھرنے اور کرپشن کے ذریعے بنک بیلنس بڑھانے یا نئے آف شور کمپنیاں قائم کرنے کیلئے عوام کی جان و مال کو خطرات سے دوچار کرنے اور دیدہ و دانستہ انسانی المیہ جنم دینے کی بجائے نالوں اور نہروں کی صفائی اور حفاظتی پشتوں و پلوں کی مرمت کے کام و اقدام کو کرپشن سے محفوظ بناتے ہوئے دیانتداری سے انجام دیں تو سیلابی تباہ کاری کے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ‘ خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی‘ عمرا ن چنگیزی و دیگرنے کہا کہ اگر حکمرانوں نے ایسا نہیں کیا تو پھر یہ عدلیہ کا فریضہ ہوگا کہ پیشگی اطلاعات کے باوجود بر وقت اقدامات سے گریز کے ذریعے عوام کے جان و مال کو نقصان پہنچانے کی عوام دشمنی کے جرم میں حکومت کیخلاف کاروائی کرے اور سیلاب سے جانے والی جانوں کا مقدمہ حکمرانوں کیخلاف درج کیا جائے جبکہ عوام کے مالی نقصانات کا ازالہ حکمرانوں کی جاگیریں اور جائیدادیں بیچ کر کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر‘ وزیراعظم اور آرمی چیف سولنگی قوم کو تحفظ فراہم کریں ‘ سولنگی اتحاد
مجرم صفت متعصب پولیس اہلکارو افسران سولنگی قوم کا شکار کررہے ہیں‘ امیر سولنگی ‘ عباس سولنگی
پولیس گھر سے گرفتار اسلم سولنگی کو جعلی مقابلے میںمارکر ڈاکو ثابت کرنا چاہتی ہے‘ کرم اللہ سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی نے صوبائی و ضلعی رہنما سردار شبیر سولنگی ‘ سردار اکرم سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردارخادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی ‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی ودیگرنے آرمی چیف ‘ ڈی جی رینجرز ‘ صدر ‘ وزیراعظم ‘چیف جسٹس سپریم کورٹ ‘ چیف جسٹس ہائی کورٹ ‘ گورنر سندھ ‘ وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے نوابشاہ و قاضی احمد پولیس کے ہاتھوں معصوم و بیگناہ محمد اسلم سولنگی کے قتل کا نوٹس لیکر ذمہ دار پولیس اہلکاروں کیخلاف تادیبی کاروائی اور محمد اسلم سولنگی کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوابشاہ و قاضی احمد پولیس نے 4جون کو ضلع نوابشاہ کی تحصیل مورو کے علاقہ شاہپور جہانیاں کے گا ¶ں میں رات گئے چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گا ¶ں پر چڑھائی کی اور گھر میں سوئے ہوئے معصوم و بیگناہ محمد اسلم سولنگی کو بلا جواز گرفتار کرکے جسے بعد ازاں تشددسے ہلاک کرنے کے بعد اس کی موت کو پولیس مقابلہ میں ہلاکت اور بیگناہ محمد اسلم سولنگی کو ڈاکو ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہے جویقینا غیر اخلاقی ‘ غیر قانونی اور غیر آئینی عمل ہے جس کیخلاف ایکشن لیکر مجرم صفت و فطرت پولیس اہلکاروں کیخلاف کاروائی کے ذریعے معصوم شہریوں کی جان ومال کو محفوظ بنانا صدر ‘ وزیراعظم ‘ آرمی چیف اور چیف جسٹس و متعلقہ اداروں کے سربراہوں کا فریضہ و ذمہ داری ہے

Share this:
Tags:
innocent karachi murder obama states اوبامہ ریاست قتل کراچی معصوم واقعات
Load Shedding
Previous Post حکومتی احکامات کھو کھاتے، افطار اور سحر میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول نہیں بدلا
Next Post سیہون شریف میں گذشتہ ایک ھفتے سے علاقوں میں پینے کے پانی فراہمی معطل
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close