Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا : سعد رفیق

January 23, 2017January 23, 2017 0 1 min read
Saad Rafique
Saad Rafique
Saad Rafique

گوجرانوالا (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا، سندھ میں ڈاکو راج تھا، قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل کا پتانہیں تھا، بلاول کے بابا کے 5 سال ستیاناس کے سال تھے، مشرف کے آٹھ سال تباہی کے سال تھے۔

انہوں نے گوجرانوالا میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں مزید کہا کہ پاکستان میں اقتدار پھولوں کی مالا نہیں کانٹوں کی سیج تھی، ہم نے ملک کو سنبھالا، دیوالیا ہونے سے بچایا، ترقی کی راہ پر لگایا۔

سعد رفیق نے عمران خان کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ لمبو خان کیا تمہیں شرم آتی ہے، ہم آپ کو لمبو گینگ نہیں کہیں گے کہ لوگوں کا تمسخر اڑانا عمران خان کوزیب دیتا ہے، آپ فارغ ہونے والے ہیں،کہتے ہیں دربار لگا ہوا ہے، خان صاحب ہماری جماعت میں کوئی بادشاہت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ خان صاحب مریم ہماری چھوٹی بہن ہیں، حمزہ ہمارے ساتھی ہیں، باس نہیں،یہ پیپلز پارٹی نہیں کہ 28سال کا لڑکا 68 سال والوں کی قیادت کرے، یہ بنی گالا کا دربار نہیں ہے، ہمارے لیڈر نے ہمیں کبھی نام سے نہیں پکارا، شائستگی سے بات کرتے ہیں،ہمارے لیڈر نے کبھی کسی کو ’تو‘ نہیں کہا اور عمران خان کو کبھی ’آپ‘ کہنا سکھایا نہیں گیا۔

سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ عزت والے لوگوں کی جماعت ہے، آپ کی طرح سیاسی آوارہ گردوں کامجمع نہیں ہے، آپ کی طرح بھان متی کا کنبہ نہیں، جس کی کوئی سمت ہی نہیں، جھوٹ بھی بولتے ہو پھر صادق اور امین بھی کہلاتے ہو، ہم تو حساب دینے آگئے تیرا کیا بنے گا، کیوں ہماری زبان کھلواتے ہو،میں نے 2004ء میں 60 لاکھ روپے ٹیکس دیا تھا،تم نے کبھی اتنا انکم ٹیکس نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کسی کمزور اور چبائے جانے والے چنے کا نام نہیں، ہم لوہے کے چنے ہیں، جو چبائے گا اس کے دانت ٹوٹ جائیں گے، پچھلی حکومت نے کوئی کام نہیں کیا، لٹو تے پھٹو کی پالیسی تھی، ہم نے فیصلہ کیا کہ حکومتیں اچھی ہیں یا بری، انہیں ووٹ کی طاقت سے بھیجیں گے،ہمارا فیصلہ تھاکہ ڈنڈے سوٹے سے زرداری صاحب کی حکومت کو نہیں بھگائیں گے۔

سعد رفیق نے کہا کہ اقتدار پھولو کی مالا نہیں کانٹوں کی سیج تھا،پاکستان کو چلانے کے لیے حوصلہ، تدبر، دانش چاہیے، اس دوسرے لیڈر کا نام بتائیں جس کے پاس جنوبی ایشیاء میں نوازشریف جتنا تجربہ ہو، آج ملک ترقی کی راہ پر ہے، زرمبادلہ کے ذخائر ریکارڈ سطح پر ہیں،اگر میاں صاحب کی حکومت نہ گرائی جاتی تو جہاں آج ملک کو لائے ہیں، دس بارہ سال پہلے لےآتے، نواز شریف کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے سپر پاورز کو ناں کردی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ایک جگہ ٹکتے کیوں نہیں، اپنے صوبوں میں تو تم نے کچھ نہیں کیا، جب 2018ء میں لوگوں کے پاس جاؤ گے تو لوگ ووٹوں کے نہیں کسی اور چیز کے ہار تمہارے گلے میں ڈالیں گے،ان کے دھرنے کی وجہ سے چین کے صدر کا دورہ ملتوی ہوا، سارے منصوبے ایک برس لیٹ ہوئے، عمران خان تمہارے بچے باہر پڑھتے ہیں، ان کا خرچہ کون اٹھاتا ہے ، بتاؤ عمران خان تمہارا کاروبار کیا ہے ؟یہ اللے تللے کدھر سے پورے کرتے ہو؟تم نے پی ٹی آئی کے بیرون ملک سے آئے پیسے کا حساب نہیں دینا، وہاں تو بڑی تکلیف ہوتی ہے، دوسروں سے استعفیٰ مانگتے ہو۔

سعد رفیق نے کہا کہ خیبر بینک پر ڈاکا ڈالا گیا نہ سراج الحق کو نظر آیا نہ عمران خان کو نظر آیا،جنہیں کرپٹ کہہ کر نکالا انہیں سال بعد دوبارہ ساتھ ملالیا،بڑے بڑے جھوٹے دیکھے، عمران خان جیسا جھوٹا نہیں دیکھا، کتنے دن جھوٹ کا چورن بیچو گے،آپ نے کیا کیا ہے، باتیں کیں، ہماری ٹانگیں کھینچیں لیکن کوئی مثبت کام نہیں کیا،ہم تو چاہتے ہیں کہ یہ بچ جائیں لیکن یہ سیاسی طورپر بچیں گے نہیں، سطحی آدمی ہیں تدبر سے عاری شخص قوم کا رہنما نہیں بن سکتا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج کل ایک اور کھلاڑی میدان میں ہے ، جس نے اپنا نام ہی بدل لیا ہے،سمجھ نہیں آتا کہ ایک زرداری بھٹو کیسے بن سکتا ہے،میں بلاول زرداری کا شکر گزار ہوں کہ وہ پنجاب میں آئے ہیں، ہمارے خلاف جلسے کررہے ہیں،ہم چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کچھ تو اپنے ووٹ واپس لے لے، بلاول جتنی محنت پنجاب میں کریں گے ہمار ےکام آئے گی،ان کا خیال ہے کہ وہ اپنی جماعت کا کام کررہے ہیں، ہمارا خیال ہے کہ وہ ہمیں فائدہ پہنچارہے ہیں،بلاول میاں ، ہم بھی سندھ میں دستک دینے والے ہیں۔

سعد رفیق نے پاناما پیپرز کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاناما پیپر میں کوئی صداقت نہیں، اس پر صرف سیاست کی جارہی ہے،2018ء دور نہیں، یہ چاہتے ہیں کہ ہماری قیادت کو داغدار کریں اور الیکشن آجائے،ان کا ایجنڈا ہے کہ پاکستان کو نقصان ہوتا ہے تو ہو، لیکن نواز شریف کو نقصان ہونا چاہیے،عمران خان آپ نے خیبر پختونخوا کی ساری کا بینہ کو دھرنے کے دوران126 دن یرغمال بناکر رکھا ، یہ کہتے ہیں کہ ریلوے کا وزیر توجہ نہیں دیتا، اپنی بغل میں کھڑے وزیر کو بلوالیں اور ایکسپرٹس سے انٹرویو کروالیں،سات آٹھ سال سے گالیاں دے رہے ہو، ہم سن رہے ہیں،عزت کریں گے تو عزت کرائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آپ تنقید کریں، آئینہ دکھائیں، ایشوز پر اپوزیشن کریں،جھوٹ الزام اور دھرنے کی سیاست بند کریں،آپ تو سوکن کی طرح ہیں جو ہر بات پر پھڈا ڈالتی ہے،شیخ رشید صاحب ! کیا آپ نے ن لیگ کا ٹکٹ نہیں مانگا تھا، کارکنوں نے کہا تھا کہ ٹکٹ نہ دینا، یہ جیت کر دھوکا دیں گے،دو جھوٹے اکٹھے ہوگئے ہیں، ایک سنگل سیٹر ہیں اور دوسرے سنگل سیٹر ہونے والے ہیں۔

سعد رفیق مزید کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ اپنا فیصلہ کرلیں،آپ آزاد کشمیر میں خواہش کرکے ہمارے اتحادی بنے ہیں، کے پی کے میں آپ عمران کے اتحادی ہیں،آپ کا کونسا اتحادی غلط ہے؟جلنے والے جلتے رہ جائیں گے پاکستان آگے بڑھ جائے گا۔

Share this:
Tags:
disaster Gujranwala karachi murder Provincial saad rafique تباہی خواجہ سعد رفیق ڈاکو سعد رفیق سندھ کراچی گوجرانوالا مقتل
Qamar Javed Bajwa
Previous Post جوانوں کا چیلنجز کا سامنا کرنا قابل تعریف ہے، آرمی چیف
Next Post نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان چھٹی پوزیشن پر آ گیا
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close