کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضی چونگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے۔ ہفتے کے روز دن بھر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہوئے۔

Start typing to search...