کراچی (جیوڈیسک) شہر کی مختلف دیواروں پر مصطفی کمال کے حق میں نعرے لکھ دئیے گئے ہیں۔ کہیں انہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے تو کہیں جئے مصطفیٰ کمال بھائی لکھا ہوا ہے۔
ساتھ ہی نعرے لکھنے والوں نے اپنے نام بھی تحریر کئے ہیں۔

Start typing to search...