کراچی : نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقدہ مرد و خواتین جونیئر جوڈو کیمپ کے موقع پر قومی کوچ محمد رفیق اور نیشنل چیمیئن جوڈو کا شاہ حسین شاہ کے ہمراہ کوچنگ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقدہ مرد و خواتین جونیئر جوڈو کیمپ

