Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 28/11/2016

November 28, 2016 0 1 min read
Dora Rawangi
Dora Rawangi
Dora Rawangi

قوم کا ہر فرد تحفظ ‘دفاع اور استحکام وطن کیلئے فوج کیساتھ ہے ‘ ایم آر پی
فوج کی کمان سنبھالنے والے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے قوم کو بڑی توقعات ہیں
قوم چاہتی ہے آرمی چیف دفاع و تحفظ وطن کیساتھ تحفظ حقوق عوام کیلئے بھی کردار ادا کریں ‘امیرپٹی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی کی سندھ و پنجاب کے تنظیمی دورے پر روانگی ‘ ایم آر پی کراچی ڈویژن کے صدر اقبال چاند ‘ لالا رزاق دادانی و دیگر عہدیداران نے انہیں تنظیمی دورے کیلئے رخصت کیا جبکہ خان بیلہ پہنچنے پر ایم آر پی پنجاب کے صدر ملک نذیر سولنگی نے عمر نذیر سولنگی ‘ زبیر نذیر سولنگی ‘ عبدالمنان سولنگی ‘ غلام فرید چانڈیو ‘ ملک ثاقب ‘ ملک محمد سولنگی اور تحصیل لیاقت پور و ضلع راجن پور کے مختلف یوسیز کی چیئرمین و نائب چیئرمین ملک ریاض احمد سولنگی ‘ سید لعل شاہ ‘ ملک سراج احمدسولنگی ‘ ملک اللہ بچایو سولنگی ‘حاجی سعید ایوان ودیگر کے ہمراہ امیر پٹی کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر پارٹی رہنما ¶ں کارکنان اور میڈیا نمائندگان سے خطاب کے دوران فوج کی قیادت وکمان سنبھالنے والے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے والے جنرل زبیر محمود حیات کو مبارکباد و نیک خواہشات کا پیغام پیش کیا ۔ اس موقع پر خطاب میں ایم آر پی رہنما ¶ں کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کا کردار ہمیشہ محبانہ ‘ ذمہ دارانہ اور فرض شناسانہ رہا ہے جبکہ جنرل راحیل شریف کے دور قیادت میں افواج پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جو کردار ادا کیا ہے وہ مثالی ہے جبکہ سیاستدانوں کی غلطیوں ‘ کوتاہیوں اور فوج کو دعوت آمریت دیئے جانے ے باجود فوج اور جنرل راحیل شریف نے جمہوریت کے تحفظ و استحکام کو ہمیشہ ترجیح ‘ اولیت اور فوقیت دی اسلئے ہمیں یقین ہے کہ فوج کی کمان و قیادت سنبھالنے والے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے تجربہ ‘ لیاقت ‘ متانت ‘ دیانت ‘ حوصلے ‘ عزم اور فرض شناسی سے ملک وقوم کو مشکلات سے نکالنے کیلئے مثالی و تاریخی کردار ادا کریں گے کیونکہ تمام تر سازشوں کے باوجود قوم کو فوج پر پورا اعتماد ہے اورقوم کا ہر فرد تحفظ ‘دفاع اور استحکام وطن کیلئے فوج کیساتھ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلدیاتی اداروں کی بااختیاری ہی جمہوری مفاد ہے ‘ جی کیو ایم
بلدیاتی اداروں کو یرغمال وبے اختیار بناکر مسائل کومقام لا ینحل تک پہنچادیا گیا ہے ‘ سورٹھ ویر
بلدیاتی اداروں کو ذمہ دار و با اختیار نہیں بنایا گیا تو عوام جمہوریت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئینگے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو مکمل اختیارات دینے کے عندیئے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نرسری ہوتے ہیں اسلئے حقیقی جمہوریت میں کبھی بلدیاتی اداروں کو یرغمال یا بے اختیار نہیں بنایا جاتا مگر افسو س کہ گزشتہ آٹھ سال ملک میں نافذ نام نہاد جمہوریت نے بلدیاتی اداروں کو یرغمال ‘ کمزور اور بے اختیار بنانے میں کوئی کسر نہیں رکھی ہے جس کی وجہ سے عوامی مسائل اس نہج پر پہنچ چکے ہیںجن کا حل یک طویل عرصہ تک ممکن دکھائی نہیں دیتا اور اگر اب بھی جمہوریت کے نام پر اقتدار پانے والوں نے اپنی روش نہ بدلی اور بلدیاتی اداروں کو مکمل طور پر با اختیار و ذمہ دار نہیں بنایا تو عوامی مسائل اس ریڈ لائن کو کراس کرجائیں گے جس کے بعد عوام جمہوریت سے بیزار ہوکر سڑکوں پر نکلیں گے اور فوج کو ہی نجات دہندہ مانتے ہوئے فوج سے ایکشن کا مطالبہ کرنے لگیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارت سے دوستی پر اصرارحب الوطنی کے صریحاًمنافی ہے ‘راجونی اتحاد
بھارت کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت بھارتی سازشوں کو عملی جامع پہنانے کا موقع دینا ہے
وزیراعظم کی خواہشات پاکستانی مستقبل اور مفادات کیلئے انتہائی خطرناک ہیں ‘ امیر علی سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کیخلاف سازشوں ‘ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ‘ پاکستان کو دہشتگردریاست قرار دلانے کی بھارتی کوششوں ‘ دہشتگردوں کی سرپرستی ‘ سرحدوں پر فائرنگ و گولہ باری ک باوجوداور آبی دہشتگردی کے باوجود بھی وزیراعظم پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ تاپی گیس اور سی پیک کے باہمی اشتراک کی خواہش کا اظہارپاکستانی مفادات و مستقبل کیلئے خوفناک علامت ہے ۔ پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے بھارتی کردار کے تناظر میں ہمیں اپنے اس مکار دشمن کی ہر سازش پر نظر رکھنے اور اس کا بروقت توڑ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری سلامتی اور اقتصادی ترقی و خوشحالی کیخلاف اسکے سازشی منصوبے روبہ عمل نہ ہوسکیںمگر وزیراعظم نوازشریف ترکمانستان جا کر سی پیک کو سبوتاڑ کرنے کی منصوبہ بندی کرنیوالے مکار دشمن بھارت کو ترکمانستان‘ پاکستان‘ افغانستان گیس پائپ لائن منصوبے میں شمولیت اور تاپی گیس کی وساطت سے سی پیک میں بھی بھارت کی شمولیت کی خواہش کا اظہار کردیا اس منصوبے کو سبوتاڑ کرنے کی بھارتی گھنا ¶نی سازش کو عملی جامہ پہنانے کے مترادف ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمہوریت سے زیادہ پاکستان اور قوم کا تحفظ ضروری ہے ‘ سولنگی اتحاد
پاکستان دشمن بھارتی اقدامات کے باوجود بھارتی دوستی کا جنون وطن پرستی سے متصادم ہے
جمہوریت کے تحفظ کیلئے پاکستان دشمن جنون کسی بھی طور قابل برداشت نہیں ہے ‘ امیرعلی سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر رہنما امیر علی سولنگی ‘ ملک نذیر سولنگی ‘ معین سولنگی ‘ عمر سولنگی ‘غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ نعمت اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی و دیگرنے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کو پانی کی بوندبوند کیلئے ترسانے دھمکی پر تشویش و مذمت کا ظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت پاکستان کو تباہ و برباد کردینے کے تمام ہتھکنڈے اپنارہا ہے مگر پاکستانی حکمران نجانے کون سے مفادات کے تابع بھارتی سازشوں اور جارحیت کے باجود بھارت کیخلاف اعلان جنگ کرنے کی بجائے آج بھی اس سے دوستی و تعلقات کا راگ الاپ رہے ہیں اور فوجی قیادت نجانے کیوں ان کے اس کردار کو برداشت کررہی ہے جس کی وجہ سے ملک میں جمہوریت تو مستحکم ہورہی ہے مگر ملک وقوم کا استحکام اور محفوظ مستقبل مخدوش ہوتا جارہا ہے۔

Share this:
Tags:
karachi military pakistan party Protection پارٹی پاکستان تحفظ دفاع فوج قوم کراچی
Karachi
Previous Post اقلیتی بل مذہبی انتہا پسندی کو ہوا دے گا، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی
Next Post شیخوپورہ کی خبریں 28/11/2016
Mian Javaid Latif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close