کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچ گئی۔ بھگڈر کے دوران ایک خاتون جاں بحق اور متعدد خواتین بیہوش ہو گئیں ہیں۔

Start typing to search...