کراچی (جیوڈیسک) نیٹی جیٹی کے قریب ڈمپر حفاظتی دیوار توڑ کر نالے میں الٹ گیا۔
پولیس کے مطابق نیٹی جیٹی کے قریب تیز رفتار ڈمپر حفاظتی دیوار توڑ کر نا لے میں جا گرا، تاہم ڈمپر کا ڈرائیور اور کلینر محفوظ رہے۔

Start typing to search...