کراچی (جیوڈیسک) نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔

Start typing to search...