Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 15.08.2013

August 15, 2013 0 1 min read

ملزمان کو 26اگست تک گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ،انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کا حکم
کراچی (پی پی سی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں ملوث عذیر جان بلوچ اور رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ سمیت تین ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج خالدہ یاسین کی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔پولیس کی جانب سے تفتیشی افسر عدالت میں پیش نہ ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عذیرجان بلوچ ،نور محمدعرف بابا لاڈلہ ،لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔عدالت نے حکم دیا کہ 26اگست تک ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ۔اس سے پہلے بھی عدالت ملزمان کو اشتہاری قرار دے چکی ہے ۔پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف موثر کارروائی نہ ہونے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا تھا۔ملزمان کیخلاف ارشد پپو کی بیوہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ ہائی کورٹ نے شاہ رخ جتوئی کو دبئی فرار کرانے میں معاونت فراہم کرنے والے 4ملزمان کی ضمانت کی توثیق کردی
کراچی (پی پی سی)سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو دبئی فرار کرانے میں معاونت فراہم کرنے والے 4ملزمان کی ضمانت کی توثیق کردی ہے ۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس حسن اظہر رضوی کے چیمبر میں شاہ زیب قتل کیس میں مرکزی ملزم کو فرار کرانے میں معاونت فراہم کرنے والے ملزم اشرف جتوئی، نواب جتوئی ،خرم شہزاد اور بلاول ہاؤس کے پروٹوکول آفیسر وصی اختر کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمان کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ 27 دسمبر 2012 کو ملزم شاہ رخ جتوئی کراچی ایئرپورٹ پر ضرور دیکھا گیا لیکن ایف آئی اے کی جانب سے جو تفصیلات پیش کی گئی ہیں ان کے شواہد موجود نہیں ہیں ۔ایف آئی اے کے مطابق پی کے 603میں ملزم شاہ رخ جتوئی دبئی فرار ہوا تھا مگر ایف آئی اے پی کے 603میں فرار ہونے شواہد عدالت میں پیش نہیں کرسکی ۔عدالت نے عدم ثبوت پر چاروں ملزمان کی شاہ رخ جتوئی کو دبئی فرار کرانے میں معاونت فراہم کرنے کے کیس میں ضمانت کی توثیق کردی۔قبل ازیں چاروں ملزمان کی پانچ پانچ لاکھ روپے کی عبوری ضمانت منظور کی گئی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ اینٹی کرپشن کورٹ نے محکمہ خوراک میں چوری کے الزام میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی
کراچی (پی پی سی)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے محکمہ خوراک میں چوری کے الزام میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی ۔صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کی جج گلشن آراء کی عدالت میں محکمہ خوارک کے ملزمان ظہیر الدین ،غنی ،ہاشم ،اسماعیل اور منظور کی جانب سے ضمانت کے لیے درخواست دی گئی تھی ۔عدالت نے محکمہ خوراک میں ہائی پروفائل چوری میں ملوث ہونے کی وجہ سے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی ۔ملزمان پر محکمہ خوارک کے گودام سے ڈھائی کروڑ روپے کی گندم چوری کرکے فروخت کرنے کا الزام ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس امان اللہ عباسی کراچی میں انتقال کرگئے
کراچی (پی پی سی)سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس امان اللہ عباسی جمعرات کو کراچی میں انتقال کرگئے ۔جسٹس امان اللہ عباسی کی نماز جنازہ ڈیفنس کھڈا مارکیٹ کی جامع عزیز مسجد میں ادا کی گئی۔جس میں سندھ ہائی کورٹ ججوں ،سینئر وکلاء اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جسٹس امان اللہ عباسی کے انتقال پر سندھ ہائی کورٹ سمیت سندھ بھر کی تمام ماتحت عدالتوں میں کارروائی معطل کردی گئی ۔جبکہ اہم کیسز کی سماعت ججوں کے چیمبر میں ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیاری میں جا بجا گندگی کے ڈھیراور سیوریج کا پانی وبائی امراض کا سبب بن سکتے ہیں،پاسبان
کراچی (پی پی سی) پاسبان کراچی کے نائب صدر اکرم آگریا نے کہا ہے کہ شہرکے دیگر علاقوں کی طرح لیاری میں بھی جا بجا گندگی کے ڈھیر وبائی امراض کا سبب بن سکتے ہیں۔انہوں نے یوم آزادی کے موقع پرپاسبان لیاری کے ذمہ داروںعابد بلوچ، اعجازبلوچ، امجدبلوچ اور اخترقریشی کے ہمراہ لیاری کا دورہ کرتے ہوئے شہریوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر بھر میں اور خصوصی طور پر لیاری میں صفائی کی صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ عید کے تینوں دن بلدیہ عظمیٰ کراچی کا عملہ غائب رہا جس کی وجہ سے مین شاہراہوں اور گلی کوچوں میں کچرے کے ڈھیر سے سخت تعفن اٹھ رہا ہے اور لیاری کے کئی علاقوںمیں بارش اور سیوریج کا گندہ پانی اب تک سڑکوں اور گلیوں میں جمع ہے جس کی وجہ سے وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ ہے۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی اور سٹی ایڈمنسٹریٹر محمد حسین سیدلیاری میںبارش و سیوریج کے پانی اور گندگی و کچرے کے ڈھیروں کا نوٹس لیں۔ اکرم آگریا نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ہونے والی بارشوں کا پانی اب تک لیاری کی کئی سڑکوں اور گلیوں میں موجود ہے جس کی سے مختلف علاقوں میں سخت بدبو پھلی ہوئی ہے۔ ایک ہفتہ سے زائد عرصہ گذرنے باوجود بلدیہ عظمی کراچی کا عملہ اپنی ذمہ داریوں سے غفلت برت رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر مون سون بارشوں کی پیشن گوئی کی گئی ہے اگر شہرمیںمزید بارشوں کا سلسہ شروع ہوگیا تو صورتحال مزید سنگین ہوجائے گی۔ اکرم آگریانے تمام متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ سڑکوں، گلی محلوں سے کچرے کے ڈھیر فوراََ اٹھائیں جائیں اور نالوں اور گٹروں کی صفائی کی جائے تاکہ سڑکوں اور گلیوں میں جمع گندے پانی کی نکاسی ممکن ہوسکے ۔اگر مزید چند دن کچرے کے ڈھیر اور گندہ پانی جمع رہا تو خدشہ ہے کہ شہر میں وبائی امراض پھوٹ پڑینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سفیر امن کا اعزاز اورنگزیب سلطان کی گراں قدر خدمات کا ثمر ہے، رکن سندھ اسمبلی نشاط ضیاء قادری
کراچی (پی پی سی)قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے عالمی ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ اورنگزیب سلطان کو وطن عزیز میں مختلف شعبوں میں سماجی خدمات ادا کر نے پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے سفیر امن کا اعزازدینے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ اورنگزیب سلطان پاکستان کا ہونہا ر سپوت ہے سفیر امن کا اعزاز شہر کراچی کے عوام کے لئے اعزاز اور اورنگزیب سلطان کے گراں قدر خدمات کا ثمر ہے تقریب میں قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئر مین اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے پاکستان کا یہ اعزاز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ اورنگزیب سلطان کو پیش کیا اس موقع پر شہر کی ممتاز سیاسی و سماجی اور تعلیم و کھیل کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی دریں اثناء شاہ فیصل کالونی کی عوام کی جانب سے اورنگزیب سلطان کو اعلیٰ اعزاز ملنے پر مبارکباد پیش کیا ہے۔

Share this:
Tags:
15.08.2013 karachi news خبریں کراچی
Previous Post بھارہ کہو خودکش حملہ کیس خاتون سمیت 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
Next Post امریکی خاتون اول مشال اوباما کو امریکیوں کے موٹے ہونے کی فکر
First Mishal Obama

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close