کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں دو منٹ چورنگی پر بس الٹ جانے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دو منٹ چورنگی پر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Start typing to search...