کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں سلیم سینٹر کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی۔

Start typing to search...