Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 13/6/2016

June 13, 2016 0 1 min read
Iftaar
Iftaar
Iftaar

اوبامہ دنیا کے محفوظ و پرامن مستقبل کیلئے خطرہ بن چکے ہیں ‘ ایم آر پی
امریکی صدر بھارتی حمایت کے ذریعے جنونیت پرستی اور جارحانہ پالیسی کو فروغ دے رہے ہیں
مہذب دنیا بالخصوص امریکی قوم کو بارک اوبامہ کی ناعاقبت اندیشی کیخلاف احتجاج کرنا چاہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت کی امریکی حمایت کو دنیا کے محفوظ و پر امن مستقبل کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی کے ذریعے امریکہ صرف ایشیاءکے علاقائی امن سے ہی نہیں کھیل رہا ہے بلکہ پوری دنیا کیلئے تیسری عالمی وایٹمی جنگ کے خطرات بھی بورہا ہے حالانکہ امریکی کانگریس کے بعد ہیومن رائٹس واچ بھی اپنی رپورٹ میں بھارتی حمایت و سرپرستی کیخلاف امریکہ کو یہ باور کرارہی ہے کہ بھارت جنونیوں پر مشتمل ایسا ملک ہے جہاں انسانی حقوق اور مذہبی و سماجی آزادی کی صورتحال انتہائی ابتر ہے مگراس کے باوجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر بارک اوبامہ کو نجانے وہ کون سی گیدڑ سنگھی سنگھائی ہے کہ وہ دنیا کے تمام حقائق اور رپورٹس نظر انداز کرکے بھارت پر نوازشات ‘ مہربانیاں ‘ بھارتی حمایت اور بھارت سے معاہدات کرکے دنیا کے امن و مستقبل کیلئے خطرات پیدا کررہے ہیں کیونکہ امریکی حمایت کے حصول کے بعد اب پاکستان ‘ افغانستان ‘ ایران ‘ برما ‘ بنگلہ دیش اور دیگر ممالک کیخلاف بھارتی جارحیت اور اندرونی مداخلت کے ساتھ کشمیر یوں پر ریاستی مظالم بھی بڑھ جائینگے جو پاکستان و بھارت ایٹمی جنگ کا باعث بن کرپوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے کا باعث بنے گا اسلئے مہذب دنیا اور بالخصوص امریکی قوم کو بارک اوبامہ کی ناعاقبت اندیشی کیخلاف احتجاج کرنا چاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرپشن ختم ہوجائے توہر بجٹ عوامی بجٹ ثابت ہوسکتا ہے ‘ جی کیو ایم
عوام کیلئے مصائب و تکالیف بجٹ نہیں بلکہ کرپشن ‘ کمیشن ‘ لوٹمار اور حکمرانوں کا کردار و عمل پیدا کرتا ہے
بجٹ کو کرپشن و کمیشن اور کاغذی منصوبوں سے بچاکر ہی اسے عوامی بجٹ بنایا جاسکتا ہے ‘ گجراتی سرکار
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) حکومت سندھ کی جانب سے مالی سال2016-17کیلئے پیش کردہ 8سو 70کھرب کے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والاالمعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے ٹیکس فری قرار دیاجانے والا صوبائی بجٹ گو روایتی بجٹ ہے لیکن اگر حکمران طبقہ ‘ سندھ حکومت اور بیوروکریسی اپنے اعمال و کردار کی اصلاح کرتے ہوئے لوٹمار اور کرپشن و کمیشن کی روایات سے مبرا وپاک ہوکر دیانتداری و نیک نیتی سے اپنے فرائض انجام دیں تو یقینا پیش کردہ بجٹ سے بھی سندھ میں خاصی ترقی بھی ممکن ہے اور عوامی مسائل حل کرکے انہیں ریلیف بھی فراہم کیا جاسکتا ہے لیکن اگر سابقہ کردار اور روایات کو دہراتے ہوئے کاغذی منصوبوں ‘ کرپشن ‘ کمیشن اور لوٹمار کی روایت برقرار رکھی گئی تو سندھ حکومت کا موجودہ بجٹ بھی سابقہ بجٹس کی طرح عوام دشمن اور سندھ کے پر امن مستقبل کیلئے خطرناک ثابت ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمرانوں کی ہوسناک پالیسی پاکستان کو دنیا میں تنہا کررہی ہے‘ راجونی اتحاد
امریکہ دہشتگردی کی جنگ میں ہماری قربانیاں کردار کو نظر انداز کرکے ہم سے جان چھڑا رہا ہے‘ اقبال ٹائیگر
بھارت ایران و افغانستان کوکامیابی سے ہمارے خلاف استعمال کررہا ہے‘ عمران چنگیزی‘ امیرعلی خواجہ
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کیلئے NSGرکنیت کیلئے اپنا کیس خود پیش کرنے کی امریکی ہدایت اور بھارت کیلئے مکمل حمایت کے اعلان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ‘ خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی‘ عمرا ن چنگیزی و دیگرنے کہا کہ امریکہ کاسہ لیسی کی ناکام خارجہ پالیسی اور حکمرانوں ہوس زر پالیسی نے آج ہمیں اس مقام تک پہنچادیا ہے کہ بھارت ایران اور افغانستان کو ہمارے خلاف استعمال کرنے میں کامیابی حاصل کررہا ہے ‘ امریکہ دہشتگردی کی جنگ میں ہماری قربانیوں و کردار کو نظر انداز کرکے ہم سے جان چھڑا رہا ہے اور سعودی تعاو ن بھی کم ہوتا جارہا ہے اور صرف چین کے علاوہ ہمیں دنیا کسی اور ملک کا مضبوط تعاون حاصل نہیں ہے جو ہماری خارجہ پالیسی میں تبدیلی کا متقاضی اور کرپشن و دھاندلی زدہ حکمرانوں کی ناکامی کا ثبوت اور مزید اقتدار میں رہنے سے پاکستان کے مستقبل کیلئے خطرات کا حامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریاستی طاقت سے سولنگی برادری کو کچلنا بندکیا جائے ‘ سولنگی اتحاد
محمد اسلم سولنگی کا پولیس کے ہاتھوں قتل اور مقدمہ کے اندراج سے انکار بربریت کی علامت ہے
انصاف فراہم نہ کیا گیا تو سولنگی اتحاد سندھ بھر میںا حتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہوگا ‘ امیر علی سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی نے صوبائی و ضلعی رہنما سردار شبیر سولنگی ‘ سردار اکرم سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردارخادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی ‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی ودیگر ہمراہ نوابشاہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال و احتجاجی مظاہرہ کرنے والے مقتول محمد اسلم سولنگی کے لواحقین غلام شبیر سولنگی ‘ محمد سلیم سولنگی ‘ حاجی محمد صدیق سولنگی و دیگرسے ملاقات کی اور انہیں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے اظہار یکجہتی کیا ۔اس موقع پر امیر سولنگی نے ضلع نوابشاہ کی تحصیل مورو کے علاقے شاہپور جہانیاں کے گا ¶ں میں4جون کو نوابشاہ اور قاضی احمد پولیس کی چڑھائی اور بیگناہ و معصوم محمد اسلم سولنگی کی بلا وجہ گرفتاری اور بعد ازاں جھوٹے پولیس مقابلے میں اسے ہلاک کرکے اسے ڈاکو ثابت کرنے کی پولیس کوشش اور نوابشاہ پولیس کی جانب سے محمد اسلم سولنگی کے قتل کا مقدمہ درج کرنے سے انکار اور لواحقین کو ڈرادھمکاکر پولیس مظالم کیخلاف آواز اٹھانے سے روکنے کی سازش کو سولنگی برادری کیخلاف ریاستی جبر اور طاغوتی ہتھکنڈے قرار دیتے ہوئے آرمی چیف ‘ ڈی جی رینجرز ‘ صدر ‘ وزیراعظم ‘چیف جسٹس سپریم کورٹ ‘ چیف جسٹس ہائی کورٹ ‘ گورنر سندھ ‘ وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعہ کا نوٹس لیکر محمد اسلم سولنگی کے قاتلوں کو کیفر کردارتک پہنچانے اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر تین روز میں محمد اسلم سولنگی کے قتل کا مقدمہ نوابشاہ پولیس و قاضی احمد پولیس کیخلاف درج نہیں کیا گیا تو پاکستان سولنگی اتحاداپنی برادری کے حقوق کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے اور پولیس و حکومت مخالف تحریک چلانے پر مجبور ہوجائیگا۔

Share this:
Tags:
Future karachi obama Peace Risk World امن اوبامہ خطرہ دنیا کراچی مستقبل
Anjuman talba Islam
Previous Post حکومت کی جانب سے لازمی قرآن کلاسز کا انعقاد قابل تحسین ہے، علامہ نعمان کریم
Next Post گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کے ذہین طلبہ کو 14400فی کس سکالر شپ کے چیک دئے گئے
Scholarship

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close