کراچی (جیوڈیسک) کراچی اورنگی ٹان میں منگھو پیر روڈ پر 3 خود کش دھماکے ہو ئے ہیں، جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
ایس پی اورنگی ٹان کے مطابق تین خود کش دھماکوں کی اطلاع ہے۔ واقعے کے بعد ایمبولینس اور امدادی کارکنوں کو روانہ کر دیا ہے۔

Start typing to search...