Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 16/7/2017

July 16, 2017 0 1 min read
Solangi Convention
Solangi Convention
Solangi Convention

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم یا حکومت کیخلاف نہیں بلکہ نواز شریف اور شریف فیملی کیخلاف ہے اور اس رپورٹ پر واویلہ مچانا ‘ اسے مسترد کرنا یا اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے قانونی جنگ لڑنا نوازشریف اور ان کے خاندان کا بنیادی آئینی حق ہے مگر نوا زشریف کی جانب سے اپنے بچا ¶ کیلئے وفاقی کابینہ کا استعمال افسوسناک ‘ شرمناک اور قابل مذمت ہے جبکہ وفاقی کابینہ کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرنا اس بات کی علامت ہے ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ بادشاہت قائم ہے اور عوام کے منتخب نمائندگان عوامی و قومی مفادات کے تحفظ کی بجائے شریف خاندان کے مفادات کے محافظ بن کر علی بابا کے چالیس چوروں کا کردار ادا کررہے ہیں جو ملک و قوم کے مستقبل کیلئے انتہائی خطرناک علامت اور اس بات کی متقاضی ہے کہ عدلیہ فوری طور اس کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی کابینہ کو تحلیل کرے اور قومی سرمائے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس بلاکر اسے ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنے اور جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرنے والوں کو توہین عدالت کیساتھ اختیار واقتدار کے ناجائز استعمال کا بھی مقدمہ بنایا جائے اور پانامہ کیس میں حقیقی انصاف کرتے ہوئے ملک و قوم کو لوٹنے والے ہر فرد کو نشان عبرت بنانے کیساتھ عوام دشمنوں کا اقتدار تک پہنچنے کا ہر راستہ بھی بند کیاجائے گا ۔

پانامہ کیس‘ عدلیہ کا تاریخ ساز فیصلہ قوم کا مستقبل محفوظ کردیگا‘ جی کیو ایم
قوم مایوس نہ ہوعدلیہ ہمیشہ کیلئے مفا د پرستوں و عوام دشمنوں کا اقتدار میں آنے کا راستہ بند کردیگی
جانبداری ‘ تعب ‘ لسانیت اور مقتدر طبقات کی حاشیہ برداری کی روایات دفنادی جائینگی ‘ سورٹھ ویر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر معرض وجود میں آنے والی مملکت خداداد کی تاریخ ویسے تو مساوات و انصاف اور مقتدر طبقات کے احتساب سے نا آشنا ہے مگر اس کے باوجود اللہ بڑا رحیم و کریم ہے وہ جب چاہے اپنے بندوں کو حوصلہ و ہدایت دیکر ان سے کام لے سکتا ہے اس لئے قوم کو مایوس نہیں ہونا چاہئے اور توقع رکھنی چاہئے کہ اعلیٰ عدالت اس بار ماضی کی تاریخ کے مطابق پنجاب پرستی ‘ ابن الوقتی ‘نظریہ ضرورت ‘ جانبداری اور مقتدر طبقات کی حاشیہ برداری کی تمام سابقہ روایات کو دفن کرتے ہوئے آئین ‘ انصاف ‘ قانون اور اسلام کے اصول مساوات کے مطابق انصاف کرتے ہوئے پانامہ کیس میں ملوث تمام عوام دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچاکر اپنے انقلابی فیصلے کے ذریعے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ملک وقوم کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے عوام دشمن خاندانوں ‘ استحصالی طبقات اورسیاسی مفادات کیلئے تعصب ‘ لسانیت‘ فرقہ پرستی ‘ دہشتگردی ‘ لاقانونیت اور جرائم کو فروغ دینے والوںنجات دلائے گی اور پانامہ کیس میں عدلیہ کا تاریخ ساز فیصلہ آئندہ انتخابات میں ملک و قوم دشمنوں کے ایوان اقتدار تک پہنچنے کا ہر راستہ بند کردےگا ۔

کرپشن کی سیاست کرنے والے ملک و قوم دشمن ہیں ‘ راجونی اتحاد
روایتی سیاستدانوں نے پاکستان کو کرپشن ‘ دہشتگردی اور عدم تحفظ کے جہنم میں دھکیل دیا ہے
کرپشن ودہشتگردی فری اور پر امن پاکستان کیلئے قوم کو نئی ومخلص قیادت کی ضرورت ہے !

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ اور اس کیخلاف حکومتی اراکین و وفاقی کابینہ کے کردار نے اس بات کو ثابت کردیا ہے سالہا سال سے جمہوریت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے اور ترقی کے نام پر عوام کو لوٹنے والے استحصالی حکمران ‘ سیاستدان ‘ سیاسی جماعتیں اور قیادتیں ملک و قوم سے مخلص نہیں ہیں بلکہ ذاتی مفادات کیلئے کرپشن کرنے اورکرپشن کا تحفظ کرنے والے اپنے مفاد و تحفظ کیلئے قومی و عوامی مفادات کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچاسکتے ہیں اسلئے عوام دشمن استحصالیوں پر مزید اعتبار یا ان سے پیار نہ صرف وطن عزیز بلکہ عوام کے مستقبل کیلئے بھی زہر قاتل ثابت ہوگا اسلئے عوام اس بار انتخابات میں کسی بھی روایتی سیاسی جماعت ‘ قیادت یا سیاستدان کے پر فریب نعروں اور جھوٹے وعدوں کے دھوکے میں آنے کی بجائے اپنے ووٹ کو عوام دشمنوں سے نجات اور ان کے احتساب کیلئے استعمال کرتے ہوئے اپنی اپنی برادری کے مخلص افراد کو اپنی ترجمانی ‘رہبری اور قیادت کا فریضہ سونپتے ہوئے اپنے ووٹ کے ذریعے انہیں ایوانوں میں بھیج کر تبدیلی ‘ انقلاب ‘ احتساب ‘ کرپشن‘استحصال ‘ ناانصافی ‘ بد امنی اور دہشتگردی فری ….محفوظ ‘ خوشحال اور پر امن پاکستان کی بنیاد رکھیں ۔

عوام دشمن‘ موروثی اور روایتی سیاستدانوں کو مسترد کیا جائے ‘ سولنگی اتحاد
برادری اس بار روایتی سیاستدانوںو سیاسی جماعتوں کی بجائے مخلص نمائندوں کو ووٹ دے!
انتخابات میں کرپٹ و عوام دشمن جماعتوں ‘ قیادتوں اور سےاستدانوں کا مکمل احتساب کیا جائے!

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایڈوکیٹ اجمل خان سولنگی اور جام فیاض سولنگی کی میزبانی میں اوباڑو شہر ضلع گھوٹکی میں ہونے والے پاکستان سولنگی اتحاد کے برادری کنونشن سے خطاب کرنے والے سولنگی سرداروں ‘ بزرگوں ‘ عمائدین ‘ دانشوروں ‘ میزبان ‘ منتظمین ‘ پاکستان سولنگی اتحاد کے رہنما ¶ں اور سینئر وبزرگ رہنما امیر علی سولنگی نے کہا ہے کہ سولنگی قوم کا یہ ٹھاٹھیں مارتا عوامی سمندر اس بات کا ثبوت ہے کہ سولنگی قوم نے متحد ہوکر تبدیلی ‘ انقلاب اور احتساب کا سفر شروع کردیا ہے اور اختیارو اقتدار کو استحصالیوں کے شکنجہ سے آزاد کراکر محب وطن قوتوں کا اختیارو اقتدار کے ایوانوں میں پہنچائے گی ۔ مقررین کا کہنا تھا کہ سولنگی قوم نے عہد کرلیا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے انقلاب کی بنیاد رکھ کر پاکستان اور عوام دشمنوں کا مکمل احتساب کرے گی اور ملک و قوم کو لوٹ کر بیرون و اندرون ملک جائیدادیں بنانے ‘ فلیٹس و محل خریدنے اور آف شور و انشور کمپنیاں بنانے والے تمام خاندانی ‘ موروثی اور روایتی لٹیروں کو آئندہ انتخابات میں مستر کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے نامزد برادری سے مخلص ‘ تعلیم یافتہ ‘ محب وطن اور عوام دوست نمائندوں کا انتخاب کرکے انہیں ایوان اقتدار تک پہنچانے کیلئے پوری سولنگی برادری متحدو یکجا ہوکر اپنا ذمہ دارانہ اور انقلابی و احتسابی کردار ادا کرے گی ۔

Share this:
Tags:
karachi pakistan Panama case پاکستان پانامہ کیس چیئرمین کراچی
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 16/7/2017
Next Post کشمیر پاکستان کی شہ رگ
Kashmir Solidarity Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close