
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پاک کالونی میں معمولی نوعیت کے کریکر حملہ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق پاک کالونی میں معمولی نوعیت کا کریکر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
