کراچی (جیوڈیسک) یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں دہشت گردی کے پیش نظر ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہو گئی۔
یہ پابندی رات 12 بجے ختم ہوئی، ڈبل سواری پر پابندی 2 دن کے لئے امن وامان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اور دہشتگردی کے خدشات ہوتے ہوئے لگائی گئی تھی۔

Start typing to search...