Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 25/6/2016

June 25, 2016 0 1 min read
Federation Ijlaas
Federation Ijlaas
Federation Ijlaas

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جرمنی کی طرف سے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو درپیش مشکلات کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کو خوآ آئند قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی اور انفارمیشن سیکریٹری عمران خان چنگیزی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کو دہشتگردی کے خطرات سے محفوظ بنانے کیلئے دہشتگردی کی جنگ میں فرنٹ لائن اتحادی کا کردار ادا کرتے ہوئے نہ صرف مثالی جانی و مالی قربانیاں دی ہیں بلکہ قیام امن کی پاداش میں دہشتگردوں نے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا تہیہ بھی کررکھا ہے جس سے محفوظ رکھنے کیلئے آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے نام سے فوج اور سیکورٹی ادارے اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کررہے ہیں مگر اس کے باوجود دہشتگرد بڑی کامیابی سے عوام کو قتل اور امن کو برباد کرکے پاکستان کو معاشی بدحالی کی جانب دھکیل رہے ہیںجو پاکستان کے مستقبل کیلئے ہی نہیں بلکہ دہشتگردی کی جنگ کی منطقی کامیابی کیلئے بھی خطرناک ہے اسلئے صرف تعاون کی یقین دہانیوں کی بجائے پر امن مستقبل کی خواہشمند اقوام اور ریاستیں پاکستان سے عملی طور پر بھرپور تعاون اور عالمی سطح پر پاکستان اور افواج پاکستان کے تمام اقدامات کی حمایت کریںتاکہ پاکستان دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے اور آپریشن ضرب عضب کے اگلے مرحلے کو پوری طرح کامیاب بنانے میں کامیاب ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے صاحبزادے ایڈوکیٹ اویس شاہ کے اغواءاور معروف قوال و نعت خواں امجد صابری کے قتل نے تین سال سے کراچی میں جاری رینجرز آپریشن اور قیام امن کے حکومتی و سیکورٹی اداروں کے دعوو ¿ ں پرسوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے اورخوف و دہشت کا شکار عوام یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ کہیں حفاظت و امن کے نام پر ان سے دھوکا تو نہیں کیا جارہا کیونکہ ہزارہا گرفتاریوں ‘سینکڑوں ہلاکتوں اور بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود کی برآمدگی اور تین سال سے شہر میں تمام تر اختیارات اور وسائل کے ساتھ رینجرز کی موجودگی کے باوجود بھی عوام آج بھی غیر محفوظ اور قاتل دہشتگرد آزادوفعال ہیں۔گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا ہے کہ رینجرز ‘ پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں پر عوام کو تحفظ کی فراہمی اور دہشتگردی سے حفاظت کے نام پر جو اخراجات آرہے ہیں ان کی وجہ سے عوام بھوک ‘ مفلسی ‘ مفلوک الحالی اورکسمپرسی سے دوچار ہیں مگر اس کے باوجود وہ ان اداروں کو اپنا محافظ تصور کرتے ہیں تو پھر اس بات کا پتا چلنا چاہئے کہ وہ خلاءکہاں ہے جس کی وجہ سے عوام آج بھی اپنے ہی شہر اور اپنے ہی لوگوں میں غیر محفوظ ہیں اور اس خلاءکا پتا لگانا ‘ اسے پر کرنا ‘ ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچانا اور کراچی کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا فوج کی عزت و وقار کے تحفظ اور عوام کے فوج پر اعتماد کی برقراریت کیلئے آرمی چیف کا فریضہ ہے !

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے صوبائی جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی نے ارشاد سولنگی ولدعبدالحلیم سولنگی اور رمضان سولنگی ولد جمن سولنگی کی ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پاکستان ‘ وزیراعظم پاکستان ‘ آرمی چیف ‘ چیف جسٹس ‘ وفاقی محتسب ‘گورنر سندھ ‘ وزیراعلیٰ سندھ ‘ صوبائی محتسب ‘کور کمانڈر کراچی ‘ ڈی جی رینجرز ‘ آئی جی سندھ اور ڈی آئی کراچی و ایس ایس پی ملی گڈاپ ٹاون سے فراہمی انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ گل گوٹھ یونین کونسل نمبر31گجرو وارڈ نمبر4نزد گلشن معمار گڈاپ ٹاون میں MNA شاہدہ رحمانی کی ہدایت پر پانی کی لائن ڈالی گئی تھی اور بجلی فراہم کی گئی تھی مگر پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے غلام مصطفی چانڈیو اور اس کے بھائی مرتضیٰ چانڈیو نے ایک منظم سازش کے تحت پیپلزپارٹی کی ممبر قومی اسمبلی کی عوامی سہولیات اسکیم کو عوام کیلئے عذاب بناتے ہوئے کنکشن چارجز کے نام پر فی گھر 10ہزار روپے جبکہ پانی کی مد میں 200روپے ماہانہ اور بجلی کی مد میں 500 روپے ماہانہ جگا ٹیکس کی وصولی گزشتہ سات برس سے اپنا وطیرہ بنائی ہوئی تھی جس کیخلاف آوازاٹھاتے ہوئے سولنگی اتحاد کے سماجی رہنما ارشاد سولنگی ولد جمن سولنگی اور رمضان سولنگی ولد عبدالحلیم سولنگی نے نہ صرف غلام مصطفی چانڈیو کی عوام دشمنی سے ایم این اے شاہدہ رحمانی کو آگاہ کیا بلکہ ای ایس پی ملیر گڈاپ ٹاون کیساتھ کے الیکٹرک تک بھی آگاہی پہنچائی جس کی پاداش میں غلام مصطفی چانڈیو نے اپنی سیاسی پوزیشن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان دونوں رہنماوں کیخلاف سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل پولیس اسٹیشن میں جھوٹی ایف آئی آر نمبر216/16 اور262/16 درج کرادی جو یقینا عوام دشمنی اور پیپلز پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی گھناونی سازش ہے اسلئے اس سازش کا نوٹس لیتے ہوئے بلاول بھٹو و آصف زرداری کو بھی غلام مصطفی چانڈیو اور اس کے بھائی مرتضیٰ چانڈیو اور ان کی سرپرستی و معاونت کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینا چاہئے جبکہ متعلقہ اداروںوشخصیات کا بھی فریضہ ہے کہ وہ سماجی کارکنوں کیخلاف عوام دشمنوں کی سازش ناکام بناتے ہوئے رمضان سولنگی و ارشاد سولنگی کو انصاف فراہم کرکے گل گوٹھ یونین کونسل نمبر31کے مکینوں کو غلام مرتضیٰ چانڈیو کی بلےک میلنگ و بدمعاشی سے بھی نجات دلائیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملتان میں دھماکہ خیز موادکو ناکارہ بنانے کی کوشش میں کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے زخمی ہونے والے دونوں اہلکاروں کیلئے دعائے صحت اور انکی بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ‘ خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی‘ عمرا ن چنگیزی نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کی ضامن و امین افواج پاکستان ‘ تحفظ پاکستان و قیام امن کیلئے سرگرم عمل انٹیلی جنس ایجنسیاں اور تمام سیکورٹی ادارے اور ملک وقوم کی خاطر قربانیوں کے عظیم داستانیں رقم کرنے والے ان اداروں سے وابستہ افسران و اہلکار قوم کے ہیرو ہیں جن سے عوام بہت پیار کرتے ہیں اور اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ان کے ایثار کے سبب ہی ہم محفوظ ہیں۔

Share this:
Tags:
germany karachi pakistan terrorism پاکستان جرمنی دنیا دہشتگردی روشن کراچی مشکلات
Previous Post قصور کی خبریں عمران سلفی سے 25/6/2016
Next Post پورے ملک کا ماحول دہشت گردوں کے لئے سازگار ہے، چوہدری نثار
Chaudhry Nisar Ali Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close