Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 14/11/2016

November 14, 2016 0 1 min read
JSMF Hunger Strike
JSMF Hunger Strike
JSMF Hunger Strike

بھارت پاکستان کے گردسازشوں کا چومکھی جال بن رہا ہے‘ ایم آرپی
ایٹمی ہتھیاروں کی بھارتی دوڑ کا مقصد طاقت کا توازن بگاڑنا اور پاکستان کو کنگال کرنا ہے‘ امیرپٹی
بھارت پرستانہ حکمران کردار قوم کیلئے فکر انگیز‘ تشویشناک و بھارتی سازشوں کی کامیابی کا اظہار ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گوادر پورٹ کے آپریشنل ہوتے ہی درگاہ شاہ نورانی میں خود کش حملے کے ذریعے پاکستان میں امن تباہ کرنے کی کوشش کو پاکستان کیخلاف بھارتی ‘ سامراجی اور صیہونی سازش قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا دشمن اور خطے میں ہونے والی ہمہ اقسام دہشتگردی و بد امنی کا ذمہ دار ہے اسلئے بھارت سے دوستی و تعلقات‘ پاکستان و امن دشمنوں کی خواہش تو ہوسکتی ہے مگر کوئی محب وطن پاکستانی اس کا تصور تک نہیں کرسکتا ۔ امیر پٹی نے بھارت و جاپان کے مابین سول جوہری معاہدے اور عالمی بنک کی جانب سے کشن گنگا اور راتلے ڈیم کی تعمیر کیخلاف ثالثی کی پاکستانی درخواست کی منظوری پرعالمی بنک کیخلاف بھارتی برہمی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کے گرد چومکھی جال بن رہا ہے ایک جانب وہ خود کو ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کرکے خطے میں طاقت کا تواز ن بگاڑنا چاہتاہ ہے تو دسری جانب کشمیر میں بزور قوت قبضہ کا مقصد کشمیر کے ذریعے پاکستان آنے والے پانی کی سپلائی و بندش کے ذریعے پاکستان کو خشک سالی و سیلابوں کے ذریعے تباہ کرنا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی کا مقصد تبدیلی آبادی ہے تاکہ عالمی دبا ¶ کے تحت استصدواب رائے کی مجبوری کا نتیجہ بھی بھارت ہی کے حق میں نکلے جبکہ پاکستان میں دہشتگردی اور امن دشمنی کے ذریعے وہ پاکستان کو معاشی و اقتصادی طور پر کمزور کررہا ہے مگر اس کے باوجود ہمارے حکمرانوں کا بھارت سے دوستی و تعلقات پر اصرار فکر انگیزوتشویشناک ہی نہیں بلکہ اس بات کا اظہار بھی ہے کہ بھارت کی سازشیں پاکستان میں اعلیٰ سطح تک کامیابی کی منازل طے کرچکی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنر سعید الزماں جونا گڑھ کمیونٹی کو آئینی حقوق دلائیں اور مسائل حل کرائیں ‘ جونا گڑھ فیڈریشن
عوا م کو مفاداتی سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے‘ جی کیوایم
شاہ نورانی خود کش حملہ احتساب‘ پاکستان اور سی پیک منصوبہ کیخلاف بھارتی سازش ہے ‘ گجراتی سرکار
حکمران طبقہ کرپشن و دہشتگردی کے خاتمے اور عوام کو امن و تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہے‘ اقبال چاند
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) درگاہ شاہ نورانی پر خود کش دھماکے پر اظہار افسوس و مذمت اور دہشتگردی کے اس سانحہ کے ہلاک شدگان کیلئے دعائے مغفرت ‘ زخمیوں کیلئے دعائے صحت و شفا اور لواحقین کیلئے دعائے صبر کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی ‘ ہزہائی نیس نواب مہابت خان رائل فیملی فا ¶نڈیشن کے چیئرمین نوابزادہ غلام محمد خان ‘ جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے سیکریٹری سلیم لودھی ‘ مصطفی خان ‘ فرزند جونا گڑھ اقبال چاند‘ ہزارہ تنولی اتحاد کے رہنما یحییٰ خانجی تنولی ‘ مارواڑی الائنس کے رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘کاٹھیاواڑ ‘گجرات اور جونا گڑھ سے تعلق رکھنے والے عمائدین ہارون حسین کعبہ والیہ ‘ یونس شیخ ‘صدیق میمن زری والا ‘ عارف حسن زہری ‘ حاجی سلیمان پڈھیار‘صدیق باپو آجک والا ‘ سید عابد باپو جیلانی ‘ مجید باپو اونا والے ‘ حنیف خلیفہ ‘سلیم شیخ مانگرول والا ‘ شاہ بلاول یزدانی ‘ اقبال حسن پٹنی و دیگر نے کہا کہ حکمران طبقات کرپشن و دہشتگردی کے خاتمے اور عوام کو امن و تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکا ہے جبکہ مفادات کی سیاست عوام کی دشمن بنی ہوئی ہے ‘ دوسری جانب بھارت نے کشمیر و جونا گڑھ پر غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے اور پاکستان کیخلاف سازشوںمیں مصروف ہے مگر ہمارے مفاد پرست مقتدر طبقات و حکمران خاموش تماشائی بنے عوام کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھتا دیکھ رہے ہیں اور صرف جھوٹے وعدوں ‘ گمراہ کن دعووں اور کرپشن کے ذریعے اپنی نسلوں کی خوشحالی کے علاوہ ملک و قوم کیلئے کچھ نہیں کررہے ہیں ۔ گجراتی رہنما ¶ں نے نئے گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی سے مطالبہ کیا کہ وہ جونا گڑھ ‘ کاٹھیاواڑ اور گجرات سے تعلق رکھنے والے محب وطن پاکستانیوں کو ان کے آئینی ‘ قانونی ‘ سیاسی اور سماجی حقوق دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خبر لیک کیس غیر جانبداری وقوانین کے تحت نبٹایا جائے ‘ راجونی اتحاد
خبر لیک کیس میں اخبار و رپورٹر دبا ¶ ڈالنے کی بجائے پریس کونسل کے ضابطہ اخلاق کو اپنا یا جائے
متنازعہ خبر تحقیقات کیلئے حکومتی تحقیقاتی کمیٹی پر پریس کونسل کے تحفظات مبنی بر حق ہیں‘ عمران چنگیزی
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) متنازعہ خبر کی تحقیقات کیلئے حکومتی تحقیقاتی کمیٹی پر پریس کونسل کے تحفظات کو مبنی بر حق قرار دیتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ خبر لیک جیسے معاملات پریس کونسل آف پاکستان کے دائرہ کار میں آتے ہیںکیونکہ حکومت نے ایسے ہی معاملات کی تحقیقات کے لئے پریس کونسل قائم کی ہے۔انگریزی اخبار کی متنازعہ خبر کی تحقیقات کیلئے بھی یہی مجاز فورم ہے مگر حکومت نے معاملہ پریس کونسل کے سپرد کرنے کے بجائے ایک الگ تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے جس سے پریس کونسل کی افادیت ختم کرنا مقصود ہوسکتا ہے اسلئے حکومت یہ معاملہ پریس کونسل کے حوالے کرنے میں تذبذب سے کام نہ لے۔ خبروں کا کھوج لگانا اور ان کا حصول رپورٹر کے پیشہ ورانہ فرائض میں شامل ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی کاانگریزی اخبار کیخلاف کارروائی پر اصرار اور متعلقہ رپورٹر پر ذرائع بتانے کیلئے دباﺅ مناسب طرز عمل نہیں۔ پریس کونسل کا ضابطہ اخلاق موجود ہے۔ معاملے کی تحقیقات اس کی روشنی میں انجام دی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قوانین پر عدم عملدرآمد معاشرتی و سماجی بگاڑ کاباعث ہے‘ سولنگی اتحاد
طبقاتی تضاد اور کرپشن کا نظام عورتوں ‘ بچوں اور کمزور طبقات کا دشمن بن چکا ہے ‘ امیر علی سولنگی
معاشرہ تیزی سے بگڑ رہا ہے ‘حال کے بعد مستقبل مزید غیر محفوظ دکھائی دے رہا ہے ‘ نذیرسولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیرعلی سولنگی ‘ پنجاب کے صوبائی صدر ملک نذیر سولنگی اورسولنگی اتحاد کے سینئر رہنما ¶ں وعمائدین نے گوجرانوالہ‘ جلالپور جٹاں‘ ڈی جی خان میں نابالغ بچیوں اور بچے سے زیادتی‘ ماں کے ہاتھوں 13 سالہ بیٹی کی 25 ہزار کے عوض 60 سالہ بوڑھے سے شادی‘ پنچایت کے فیصلے پر زیادتی کا شکار خاتون کی خود سوزی اور بچے کو زیادتی کے بعد پٹرول چھڑک کر آگ لگا دئے جانے کے واقعات پر اظہار افسوس و تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے قبیح جرائم جس تیزی سے ہمارے معاشرے میں فروغ پا رہے ہیں انکی سب سے بڑی وجہ ایسے جرائم کے تدارک کیلئے بنائے گئے قوانین پر مو ¿ثر عملدرآمد نہ ہونا ہے۔ اگر معاشرے کو اس قسم کے قبیح جرائم سے بچانا ہے۔ عورتوں‘ بچوں اور بچیوں کو اخلاق باختہ عناصر سے تحفظ دینا ہے تو پھر ایسے جرائم کے انسداد کے قانون کا سختی سے استعمال کرنا ہو گا اور معاشرے کو ایسے ناسوروں سے پاک کرنا ہو گا۔ ان درندوں کو کڑی سے کڑی سزا دینا ہو گی، تاکہ دوسروں کو عبرت ہو۔ اسکے ساتھ ہی بے راہ روی اور فحاشی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو بھی کنٹرول کرنا ہو گا جس کی وجہ سے نوجوان غلط کاریوں کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔اور معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے۔

Share this:
Tags:
India karachi pakistan people power Ruling Success بھارت پاکستان حکمران طاقت قوم کامیابی کراچی
Lalyani SHO
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 14/11/2016
Next Post حکومت نے نیوز گیٹ مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لیا، سراج الحق
Siraj-ul-Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close