Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 19/4/2017

April 19, 2017 0 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم آر پی امیر علی پٹی والا نے کہا ہے کہ ایم آر پی کا ہر کارکن و عہدیدار یہ بات یاد رکھے کہ ہم سیاست نہیں کررہے بلکہ پاکستان اور عوام کے محفوظ مستقبل کی جنگ لڑرہے ہیں اور جمہوریت کے نام پر اختیار و اقتدار کو اپنے گھر کی لونڈی بناکر عوام کا استحصال کرنے والوں سے عوام کو نجات دلاکر عوام کو با اختیار اور شریک اقتداربنانے کیساتھ نفرت ‘ تعصب ‘ صوبائیت اور دہشتگردی و مافیاز سے عوام کو نجات دلانے کیلئے ہی ہم نے خود مختار ڈویژنل کونسلوں پر مشتمل مقامی خود مختاری کا فارمولہ پیش کیا ہے جسے استحصالی سیاستدان‘ سیاسی و مذہبی جماعتیں اور کرپشن کے ذریعے طاقتور و دولتمند بننے والے عوام دشمن حکمران اپنی موت سمجھتے ہیں کیونکہ وہ اختیارات کو نچلی و عوامی سطح تک منتقل کرنا اور عوام کو باختیار بنانا نہیں چاہتے اسی لئے ہمارے سیاسی جدوجہد کو محدود اور ہمیں مسدود کرنے کی سازش کی جارہی ہے مگر مجھے یقین ہے کہ ایم آر پی کا ہر کارکن محب وطن اور عوام دوست ہے اس لئے وہ عوام کے ہر فرد تک ایم آر پی کا منشور پہنچاکر انہیں بتائے گا کہ مفادات کیلئے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے اختیارات چھیننے والے قوم کو نہ تو کبھی کچھ دے سکتے ہیں اور نہ ہی مخلص ہوسکتے ہیں اسلئے عوام استحصالیوں کے جمہوری نظام کیخلاف ایم آر پی کے اشتراکی و فلاحی نظام کی کامیابی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے انتخابات میں محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے نامزد نمائندوں پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں اپنے ووٹ سے کامیاب بنائیں !

کراچی کے امن کیلئے رینجرز اختیارات میں توسیع ناگزیر ہے ‘ جی کیو ایم
رینجرز اختیارات میں توسیع سے گریز سیاسی مفادات و روایات کے تحفظ کی کوشش ہے ‘ گجراتی سرکار
سیاسی مفادات کیلئے جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی پاکستانی سیاست و جمہوریت کی پرانی روایت ہے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) رینجرز اختیارات میں خاتمہ کے بعد کئی دن تک اس معاملے کو التوا کا شکار رکھنے سے سماج و عوام دشمن عناصر کو پھر سے منظم ہونے اور تخریبی کاروائیوں کیلئے موقع فراہم ہوجاتا ہے جو کراچی کی عوام اور امن کیلئے یقینا خطرناک علامت ہے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والاالمعروف سورٹھ ویر نے رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے پر ایکبار پھر حکومتی گریز کو کراچی کے پر امن مستقبل کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس سے گریز اور رینجرز اختیارات کے خاتمہ سے چند روز قبل نئے مدت تک اضافے کے نوٹیفکیشن کے اجراءضروری ہے مگر حکمران یا تو اس ضرورت سے ناآشنا ہیں یا پھر وہ ہر بار رینجرز کو اختیارات کی فراہمی سے قبل اسے اپنے مفادات کا پابند بنانے اور مشروط طور پر اسے اختیارات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ سیاسی مفادات کیلئے جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی پاکستانی سیاست و جمہوریت کی پرانی روایت ہے اور حکمران ہمیشہ سے روایات کے اسیر رہے ہیں !

سیاست کے گدھ عوام کو نوچ نوچ کر کھارہے ہیں ‘ راجونی اتحاد
استحصالیوں پر مشتمل کوئی سیاسی ومذہبی جماعت پاکستان و عوام سے مخلص و محب وطن نہیں ہے!
سیاسی قیادت یبدیل کئے بغیر حالات میں تبدیلی لانا ممکن نہیں ! ‘ امیر سولنگی ‘ امیر خواجہ ‘ اقبال ٹائیگر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) توانائی بحران کے نام پر اقتدار پانے والے اپنے تمام تر دعووں کے باوجود اپنے انتخابی نعروں اور وعدوں کی تکمیل میں ناکام ہیں جس کی وجہ سے توانائی بحران بد ترین صورتحال اختیار کرچکا ہے اور عوام طویل دورانیہ کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھگتنے پر مجبور ہیں ۔ پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘پاکستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر نواز ملاح ‘ این جی پی ایف چیئرمین عمران چنگیزی‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ اشتیاق ارائیں ‘ اقبال ٹائیگر مارواڑی‘ یونس سایانی‘ امیر علی خواجہ‘یحییٰ خانجی تنولی ‘ اقبال چاند‘فیض محمد لغاری ‘نواز ملاح ‘ محبوب خان اچکزئی ‘حق نواز ربوانی ‘سونہار وریام بلوچ ‘ خان محمد جوکھیو ‘ احمد علی جتوئی ‘ اسماعیل لاکھا‘غلام نبی چانڈیو ‘غلام محمد ڈاہری ‘ اقبال ہنگورو ‘ عبدالرزاق لاکھانی ‘دا ¶د ابراہیم و دیگرنے کہا ہے کہ طویل دورانیہ کی اس لوڈ شیڈنگ سے صرف معیشت ‘ صنعت اور تجارت کی تباہی ہی نہیں ہورہی ہے بلکہ لوڈ شیڈنگ عوام کیلئے جسمانی ‘ ذہنی ‘ اعصابی اور روحانی اذیت کا باعث بن کر نفسیاتی عوارض اور سماجی مسائل میں بھی اضافہ کررہی ہے جبکہ بجلی کی قیمتوں میں روز افزوں اضافہ اور زائد بلنگ کی شکایات کا انبار بھی اس بات کو ثابت کررہا ہے کہ استحصالی طبقات پر مشتمل کسی بھی سیاسی جماعت کی حکمرانی پاکستان و عوام کیلئے کسی بھی طور سودمند نہیں ہوسکتی اسلئے عوام کو محفوظ ‘ مطمئن اور خوشحال مستقبل کیلئے حکمرانی کا موقع دیئے جانے کے باوجود عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے تمام ناکام سیاستدانوں ‘ حکمرانوں اور سیاسی و مذہبی جماعتوں سے نجات کیلئے اپنی برادری کے غریب مگر دیانتدار و مخلص نمائندوں کو انتخابات میں کامیاب بناکر ایوان اقتدار میں پہنچانا ہوگا وگرنہ عوام کی کھال نوچنے والے سیاست کے بوڑھے گدھ اس کی ہڈیوں کا گودہ تک نوچ کھائیں گے۔

عوام استحصالیوں کو پہچان چکے اور ان سے نجات چاہتے ہیں ‘ سولنگی اتحاد
پاکستان کو ترقی ‘ خوشحالی اور استحکام کی حقیقی منزل تک پہنچانے والی نئی قیادت سامنے آئیگی‘ امیر سولنگی
انتخابات میں پاکستان کا ہر ووٹر روایتی سیاستدانوں‘حکمرانوں اور سیاسی جماعتوں کا محاسبہ کرے گا !

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی سینئر وبزرگ رہنما امیر سولنگی نے سولنگی ہا ¶س میں منعقدہ پریس پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سولنگی اتحاد کے قیام کا مقصد پاکستان کی سب سے بڑی برادری سولنگی برادری کو متحد اور منظم کرناتھا اور اللہ کا شکر ہے کہ اس کی رحمت و برکت سے میں اپنے اس مقصد میں کامیاب ہوچکا ہوں کیونکہ سولنگی قوم عصری تقاضوں اور وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے اپنے مسائل کے حل ‘حقوق کے حصول اور استحصالیوں و ظالموں سے نجات کیلئے متحدہوچکی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر درست رہنمائی کی گئی اور سولنگی برادری نے آئندہ انتخابات میںروایتی و ستحصالی سیاسی ومذہبی جماعتوں ‘ ظالم حکمرانوں اور عوام سے دھوکا کرنے والوں سیاستدانوں پر سولنگی اتحاد کے نامزد اپنی برادری کے نمائندوں کو فوقیت دیتے ہوئے اپنے ووٹ کی طاقت سے انہیں ایوان اقتدار میں پہنچایا تو نہ صرف اس ملک میں حقیقی انقلاب آئے گا بلکہ سولنگی برادری اس ملک کے اختیار اقتدار کی مالک بن کر پاکستان کو اس کی حقیقی ترقی و استحکام کی منزل سے روشناس کرائے گی اور سولنگی برادری کاہی نہیں بلکہ پاکستانی قوم کا ہر فرد امن ‘ تحفظ ‘ خوشحالی ترقی اور اطمینان و آسودگی کی زندگی گزارے گا !

بلدیہ ٹا ¶ن کے غیر فعال اسپتالوں کو فعال کیا جائے ‘ آئی ایم ایس او
بلدیہ ٹا ¶ن میں تعمیر شدہ تینوں اسپتال 30سال سے افتتاح سے محروم ہیں‘ الطاف میمن ایڈوکیٹ
طبی سہولیات کا فقدان ایمرجنسی کی شکل میں بلدیہ کے مکینوں کیلئے عذاب بن جاتا ہے ‘ اقبال چاند

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اصلاح میمن سماج آرگنائزیشن اور جونا گڑھ مسلم انجمن کے عہدیداران فرزند جونا گڑھ اقبال چاند ‘ نورمحمد وارثی ‘ عبدالغفار اُپلیٹا والا ‘ اسلم ترک‘ یونس سایانی ‘ روبینہ شاہین ‘ زہرہ نگار ‘ صدیق بلوچ ایڈوکیٹ ‘ ایڈوکیٹ یاسین مہران والا ‘ خیرا ¿لنساءایڈوکیٹ اور لیگل ایڈوائزر وماہر قانون الطاف میمن ایڈوکیٹ نے وفاقی حکومت و مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کرنے والے گورنر سندھ محمد زبیر ‘ وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ ‘صوبائی وزیر صحت اور ممبر قومی اسمبلی بلدیہ ٹا ¶ن سلمان مجاہد بلوچ بلدیہ ٹا ¶ن میں طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بلدیہ ٹا ¶ن میں اربن ہیلتھ سینٹرکے نام سے 4نمبر مارکیٹ میں ‘ بیسک ہیلتھ سینٹر کے نام سے روبی سینما کے ساتھ اور میٹرنیٹی اینڈ نرسنگ یونٹ کے نام سے مواچھ گوٹھ میں30برس قبل تعمیرہونے مگر آج تک افتتاح سے محروم تینوں اسپتالوں کو فعال کیا جائے تاکہ علاقہ مکینوں کو علاج کی سہولت میسر آسکے ۔گجراتی‘ میمن او ر جونا گڑھی رہنما ¶ں نے کوآرڈی نیٹر چیف منسٹرہا ¶س صدیق ابوبھائی ‘ نواب آف جونا گڑھ جہانگیر خانجی ‘ سماجی ومیمن رہنما حاجی حنیف طیب ‘ صدر میمن فیڈریشن عبدالعزیز میمن ‘ صدر جوناگڑھ فیدریشن اقبال ساندھ‘ چیئرمین گجراتی قومی موومنٹ گجراتی سرکار امیر پٹی اور سابق صوبائی وزیر مجاہد خان بلوچ سے اس سلسلے میں اپنے کردار کی ادائیگی اور اثرورسوخ کے استعمال کا مطالبہ بھی کیا۔

Share this:
Tags:
karachi meeting pakistan speech اجلاس چیئرمین خطاب کراچی
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 19/4/2017
Next Post جعلی کولڈ ڈرنکس کی پہچان و خاتمہ
Fake Cold Drinks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close